اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

ووہان میں پہلی بار کورونا وائرس سے خبردار کرنے والے چینی ڈاکٹر کو سزا دینے پر پولیس نے  اہلخانہ سے معافی مانگ لی

datetime 21  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(این این آئی)چین کے شہر ووہان میں پہلی بار کورونا وائرس سے خبردار کرنے والے چینی ڈاکٹر کو سزا دینے پر پولیس نے ڈاکٹر لی کے اہلخانہ سے معافی مانگ لی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈاکٹر لی، ووہان کے مرکزی اسپتال میں آنکھوں کے ڈاکٹر کے طوپرکام کر رہے تھے، انہوں نے 30 دسمبر کو اپنے ساتھی ڈاکٹروں کو کورونا وائرس سے خبردار کیا تھا جس پر پولیس نے جنوری کے

شروع میں افواہ پھیلانے کے الزام میں ڈ اکٹر سے پوچھ گچھ کی اور ان سے ایک خط پر دستخط کرائے جس میں یہ وعدہ لیا گیا تھا کہ وہ دوبارہ ایسا نہیں کریں گے ورنہ انہیں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ڈاکٹر کا خدشہ درست ثابت ہوا جس پر ووہان پولیس نے تمام الزامات واپس لیتے ہوئے ڈاکٹر لی کے اہلخانہ سے معافی مانگ لی ہے، ڈاکٹر لی خود بھی فروری میں 34 سال کی عمر میں کورونا کا شکار ہو کر انتقال کرگئے تھے۔‎

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…