اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں 536 نئے کیسوں کی تشخیص ، پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے

datetime 27  اپریل‬‮  2020 |

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کے 536 نئے کیسوں کی اطلاع دی ہے اور اس مہلک وَبا کا شکار مزید پانچ افراد جان کی بازی ہارگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو اے ای کی وزارت صحت نے

بتایاکہ کرونا وائرس سے ملک میں ہلاکتوں کی تعدد 76 ہوگئی ہے اور اس سے متاثرہ کل کیسوں کی تعداد 10349 ہوگئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں مزید 91 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں جس کے بعد اب تک 1978 افراد تن درست ہوچکے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…