جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں کرونا کے 15 نئے کیسز سامنے آ گئے،تعداد133ہوگئی

datetime 17  مارچ‬‮  2020 |

ریا ض(این این آئی)سعودی عرب میں کرونا کے مزید 15 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اسپین سے آنے والی ایک خاتون کرونا وائرس کا شکار ہوئی ہے۔اسے الظہران میں ایک طبی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل القطیف میں ایک خاتون سعودی شہری کرونا کا شکار ہوئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مراکش سے واپس آنے والے دو سعودی شہریوں میں کرونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہیں جازان کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

سعودی عرب میں کرونابرطانیہ، فرانس ، سوئٹزرلینڈ اور اردن سے آنے والے چار شہریوں کو الریاض کے ایک اسپتال میں قائم قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے۔سعودی عرب میں نئے کرونا وائرس کا شکار ہونے والوں میں سوئٹزرلینڈ، امریکا اور فرانس سے تعلق رکھنے والے تین شہری شامل ہیں جنہیں جدہ کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ ایک افغان شہری جو افغانستان سے واپس آیا کرونا سے متاثر ہے۔سعودی عرب میں کرونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 133 ہو گئی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…