بھارتی مسلمانوں کا بابری مسجد کیس میں فیصلے کے خلاف اپیل کا اعلان
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک مسلم گروپ نے ایودھیا میں بابری مسجد کی زمین ہندوں کو دیے جانے سے متعلق حالیہ فیصلے کے خلاف ملکی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق دانشوروں اور مختلف تنظیموں کے گروپ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک… Continue 23reading بھارتی مسلمانوں کا بابری مسجد کیس میں فیصلے کے خلاف اپیل کا اعلان