منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں کرونا وائرس کے5 مریض اسپتال سے فرار خبر پر شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹر ناگپور کے مایا اسپتال سے پانچ کرونا کے مشتبہ افراد بھاگ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ دن قبل مشتبہ مریضوں کو ٹیسٹ کرنے کے بعد قرنطینہ میں کھا گیا جہاں سے موقع ہاتھ لگتے ہی بھا نکلے ہیں ۔ بھارتی پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک شخص کرونا کا مریض ہے جبکہ باقی چاروں کی رپورٹ آنا باقی ہے ۔

پولیس ان کی گرفتاری کیلئے جگہ جگہ چھاپے ما رہی ہے ۔ پانچوں مریضوں کے بھاگتے ہی بھارتی شہریوں میں خوف پھیل گیا ہے ۔ شہریو ں کا کہنا ہے کہ اگر وہ پانچوں کرونا وائرس کے مریض نکلے تو اس طرح یہ مہلک مرض بڑی تیزی کیساتھ پھیل رہا ۔ بھارت میں کرونا وائرس کی وجہ سے اب تک دو اموات جبکہ 85سے زائد افراد متاثر ہیں ۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…