بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مقبوضہ کشمیرمیں لوگوں کو انتہائی سخت صورتحال کا سامنا،ہزاروں گرفتار،وائس آف امریکہ کی رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیرمیں لوگوں کو انتہائی سخت صورتحال کا سامنا،ہزاروں گرفتار،وائس آف امریکہ کی رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

سرینگر (این این آئی) وائس آف امریکہ نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں لوگوں کوگزشتہ تین ماہ سے زائد عرصے سے انتہائی سخت صورتحال کا سامنا ہے۔ نریندر مودی کی سربراہی میں قائم بھارتیہ جنتا پارٹی کی فرقہ پرست بھارتی حکومت نے رواں برس پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی ختم کر… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں لوگوں کو انتہائی سخت صورتحال کا سامنا،ہزاروں گرفتار،وائس آف امریکہ کی رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

بھارت کا مسلمان اتنا گیا گزرا نہیں کہ وہ مسجد کی تعمیر کے لیے 5 ایکڑ نہ خرید سکے،اسد الدین اویسی بھی سپریم کورٹ کے فیصلے پر آگ بگولہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارت کا مسلمان اتنا گیا گزرا نہیں کہ وہ مسجد کی تعمیر کے لیے 5 ایکڑ نہ خرید سکے،اسد الدین اویسی بھی سپریم کورٹ کے فیصلے پر آگ بگولہ

نئی دہلی (آن لائن)آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین کے سربراہ اور بھارتی لوک سبھا کے رکن اسدالدین اویسی نے کہا ہے سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن نہیں ہیں فیصلے سے ہمیں تکلیف ہے سپریم کورٹ سپریم ضرور ہے غلطیوں سے مبرا نہیں ۔ مسجد کی تعمیر کے لیے 5 ایکڑ زمین کی خیرات کی… Continue 23reading بھارت کا مسلمان اتنا گیا گزرا نہیں کہ وہ مسجد کی تعمیر کے لیے 5 ایکڑ نہ خرید سکے،اسد الدین اویسی بھی سپریم کورٹ کے فیصلے پر آگ بگولہ

ایودھیا فیصلہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے کے خلاف صارفین کا کھل کر اظہارخیال

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایودھیا فیصلہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے کے خلاف صارفین کا کھل کر اظہارخیال

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا  فیصلہ سناتے ہوئے بابری مسجد کی متنازع زمین ہندووں کو دینے اورمسلمانوں کو ایودھیا میں متبادل جگہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے اس معتصب فیصلے پر سوشل میڈیا صارفین اپنے رد عمل کا اظہار کر… Continue 23reading ایودھیا فیصلہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے کے خلاف صارفین کا کھل کر اظہارخیال

امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ

کیلی فورنیا (این این آئی)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے بتایاکہ کیلیفورنیا میں سنگل انجن طیارہ ایس آر 22 گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔حادثے کے وقت باپ اپنے شیرخوار… Continue 23reading امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ

ایران نے خلیجی ساحل کے قریب ڈرون مار گرایا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایران نے خلیجی ساحل کے قریب ڈرون مار گرایا

تہران(این این آئی)ایران نے امریکی ڈرون گرانے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے باوجود 4 ماہ بعد خلیج میں بندر ماہشہر بندرگارہ کے قریب ایک اور نامعلوم ڈرون مار گرایا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی فوج نے خوزستان صوبے میں پرواز کرنے والے ایک نامعلوم طیارے کو میزائل کے ذریعے مار گرایا۔خوزستان کے… Continue 23reading ایران نے خلیجی ساحل کے قریب ڈرون مار گرایا

ملازمت پیشہ خواتین کے چشمہ لگانے پر پابندی عائد ، ہیل والی سینڈل پہن کر بھی دفتر نہیں آسکیں گی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

ملازمت پیشہ خواتین کے چشمہ لگانے پر پابندی عائد ، ہیل والی سینڈل پہن کر بھی دفتر نہیں آسکیں گی

ٹوکیو(سی پی پی) جاپان کی مختلف کمپنیوں نے اپنے دفاتر میں کام کرنے والی خواتین کے لیے لباس کے قوانین نافذ کرد ئیے جس کے تحت ڈیوٹی کے دوران چشمہ لگانے اور ہیل والی سینڈل پہننے پر پابندی ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنیوں نے یہ فیصلہ اچھا تاثر پیش کرنے کی وجہ… Continue 23reading ملازمت پیشہ خواتین کے چشمہ لگانے پر پابندی عائد ، ہیل والی سینڈل پہن کر بھی دفتر نہیں آسکیں گی

پاکستان میرا گھر ہے،میں نہیں جاؤنگا تو۔۔۔کرتار پور راہداری کھلنے کے موقع پر سنی دیول بھی کھل کر بول پڑے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان میرا گھر ہے،میں نہیں جاؤنگا تو۔۔۔کرتار پور راہداری کھلنے کے موقع پر سنی دیول بھی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک) معروف بھارتی اداکار اور بھارتی حکمران جماعت کے سیاستدان سنی دیول کرتار پور راہداری میں شرکت کے لیے پاکستان آ رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے ایم پی سنی دیول کا کہنا ہے کہ کرتارپور راہ داری کھولے جانے کے موقع پر افتتاحی تقریب میں شرکت  کروں گا۔… Continue 23reading پاکستان میرا گھر ہے،میں نہیں جاؤنگا تو۔۔۔کرتار پور راہداری کھلنے کے موقع پر سنی دیول بھی کھل کر بول پڑے

اقوام متحدہ کے آزاد پینل نے مرسی کی موت کو ’قتل‘ قرار دیدیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

اقوام متحدہ کے آزاد پینل نے مرسی کی موت کو ’قتل‘ قرار دیدیا

نیویارک(آن لائن)اقوام متحدہ کے آزاد پینل نے سابق مصری صدر محمد مرسی کی وفات کو مصری حکومت کی حراست میں قتل قرار دیدیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق ماہرین کے پینل نے کہا کہ محمد مرسی کو تورا جیل میں 5سال تک سفاکانہ حالت میں قید رکھا گیا۔ انھیں ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کی بیماریاں… Continue 23reading اقوام متحدہ کے آزاد پینل نے مرسی کی موت کو ’قتل‘ قرار دیدیا

 امریکا  نے   القاعدہ کے دو  سینئررہنماؤں کے بارے  میں معلومات کی فراہمی پر دس  ملین ڈالر  انعامات کا اعلان کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019

 امریکا  نے   القاعدہ کے دو  سینئررہنماؤں کے بارے  میں معلومات کی فراہمی پر دس  ملین ڈالر  انعامات کا اعلان کردیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکا نے القاعدہ کے دو اہم رہنماؤں سعد بن عاطف العولقی اور ابراہیم احمد محمود القوصی کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کو مجموعی طور پر 10 ملین ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے القاعدہ کے دو  سینئررہنماؤں کے بارے  میں معلومات کی… Continue 23reading  امریکا  نے   القاعدہ کے دو  سینئررہنماؤں کے بارے  میں معلومات کی فراہمی پر دس  ملین ڈالر  انعامات کا اعلان کردیا