جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس کو چین کیلئے اللہ کا عذاب قرار دینے والے عراقی عالم خود کورونا کا شکار ہوگئے

datetime 12  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کا چین کیلئے اللہ کا عذاب قرار دینے والے عراق کے بزرگ عالم دین خود کرونا کا شکار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق 63سالہ عراقی عالم آیت اللہ سید حادی المدراسی نے چین کیلئے کرونا وائرس کا اللہ کا عذاب ڈکلئیر کیا تھا ، تاہم وہ اب خود کرونا وائرس کے مرض میں مبتلا ہو گئے ۔

آیت اللہ سید حادی المدراسی کا تعلق عرق کے مقد س شہر کربلا سے ہے انہوں نے چین میں تیزی کیساتھ پھیل جانے والے مہلک وائرس کرونا کو چین کیلئے اللہ پاک کا عذاب قرار دیا تھا ۔ خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ انہیں آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا اور ان کا علاج جاری جہاں وہ تیزی کیساتھ صحت یاب ہو رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…