جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

کینیڈین خاتون اول کورونا میں مبتلا، وزیراعظم ٹروڈو بھی گھر پر محدود ہوگئے

datetime 13  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو موذی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔جسٹن ٹروڈو نے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے تصدیق کی کہ ان کی اہلیہ کورونا وائرس سے متاثر ہوچکی ہیں۔جیونیوز کے مطابق کینیڈین

وزیراعظم نے لکھا کہ صوفی کے کووڈ-19 ٹیسٹ کے نتائج مثبت ثابت ہوئے ہیں جس کے باعث وہ کچھ وقت کے لیے قرنطینہ میں ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ اہلیہ میں وائرس کی کم علامات ہیں وہ اپنا خیال رکھ رہی ہیں اور ڈاکٹر کی بتائی گئی ہدایات پر عمل کر رہی ہیں۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…