اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

چینی صدر کورونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان پہنچ گئے جانتے ہیں احتیاط کے طور پر شی جن پنگ نے کیا پہن رکھا تھا؟

datetime 10  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(این این آئی)چینی صدر شی جن پنگ منگل کو کورونا وائرس کے ایپی سینٹر ووہان شہر پہنچے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ وائرس سب سے پہلے اسی شہر میں سامنے آیا تھا اور سب سے زیادہ افراد بھی اسی شہر میں اس وائرس کا شکار بنے ہیں۔ شی جن پنگ کے اس دورے کو چین میں اس وائرس کے حوالے سے صورت حال بہتر ہونے کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ ووہان شہر سمیت پورا ہوبے

صوبہ جنوری سے مکمل طور پر لاک ڈاؤن ہے اور کہا جا رہا ہے کہ ان سخت اقدامات کی وجہ سے اس وائرس کے پھیلاؤ کے خلاف چین کو خاصی کامیابی ملی ہے۔ چینی صدر نے اپنے اس دورے میں متعدی بیماریوں کے انسداد کے ایک مرکز کا معائنہ بھی کیا۔ میڈیا پر دکھائے گئے مناظر میں شی جن پنگ ماسک پہنے ہوئے تھے، جب کہ انہوں نے ایک ویڈیو لنک کے ذریعے میڈیکل اسٹاف اور وائرس سے متاثرہ افراد سے خطاب بھی کیا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…