منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

سعودی مساجد میں دروس قرآن، دینی ورکشاپس اور حفظ قرآن کلاسز بند

datetime 9  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پھیلائو کے خلاف اختیار کردہ احتیاطی تدابیر کے تحت مملکت کی تمام مساجد میں دینی لیکچرز، دعوتی پروگرامات، خواتین کیلیے جاری دینی اور علمی ورکشاپس اور مساجد میں حفظ قرآن کی کلاس پر عارضی طورپر پابندی عاید کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور ودعوت ارشاد عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ نے

ایک بیان میں کہا کہ کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مملکت کی تمام مساجد میں جاری دعوتی، دینی اور تبلیغی سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں۔ ان کا کہناتھا کہ ملک کی مساجد میں دینی نوعیت کی سرگرمیاں بند کرنے کا مقصد وزارت صحت کی طرف سے اختیار کردی حفظان صحت کے طریقہ کار عمل درآمد یقینی بنانا ہے۔سعودی وزیر برائے مذہبی امور کا کہنا تھا کہ تمام مساجد کی انتظامیہ کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں جن میں انہیں بتا دیا گیا ہے کہ وہ کرونا وائرس سے بچائو کے لیے مساجد میں جاری تمام دعوتی اور تعلیمی سرگرمیاں بند کردیں۔البتہ آن لائن سرگرمیاں جاری رکھی جا سکتی ہیں۔خیال رہے کہ سعودی عرب میں کرونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں کئی ہنگامی ا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…