افغان صدر اشرف غنی نے 1500طالبان قیدیوں کی رہائی کاحکم دیدیا جانتے ہیں بدلے میں کتنے افغان سکیورٹی اہلکاروں کو رہا ئی ملے گی؟
کابل(این این آئی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی۔طالبان کی جانب سے بھی افغان سیکیورٹی فورسز کے ایک ہزار اہلکاروں کو رہا کیا جائے گا،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے امریکا طالبان امن معاہدے کے تحت 1500 طالبان کی رہائی کے… Continue 23reading افغان صدر اشرف غنی نے 1500طالبان قیدیوں کی رہائی کاحکم دیدیا جانتے ہیں بدلے میں کتنے افغان سکیورٹی اہلکاروں کو رہا ئی ملے گی؟































