بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

شمالی کوریاکے رہنما کم جونگ اْن کی طبیعت انتہائی ناساز ہونے کی قیاس آرائیاں

datetime 21  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ(آن لائن)شمالی کوریاکے سربراہ کم جونگ اْن کی صحت کے حوالے سے قیاس آرائیاں جاری ہیں۔مختلف غیر ملکی نشریاتی اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ کم جونگ اْن کی طبیعت دل کے آپریشن کے بعد انتہائی خراب ہے مگر اب تک شمالی کوریا کی جا نب سے تصدیق نہیں کی گئی۔ شمالی کوریا کی مقبول ویب سائٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ 12 اپریل کے آپریشن کے بعد

کم جونگ کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے، وہ مشرقی ساحلی علاقے کی تفریح گاہ میں رہائش پزیر ہیں۔شمالی کوریا کے سر کاری میڈیا پر وہ 11 اپریل کو دکھائی دیے تھے اس کے بعد وہ 15 اپریل کو اپنے والدکے یوم پیدائش کی تقریبات میں شریک نہیں تھے جب کہ کم اس سے 4 دن قبل ایک سرکاری اجلاس میں بھی شریک تھے۔دوسری جانب امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل اور نیشنل انٹیلی جنس نے مؤقف دینے سیگریز کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…