جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

لاک ڈائون کی وجہ سے گھر میں را شن نہ ہو نے کے با عث بھارتی عوام سا نپ کھا نے پر مجبور

datetime 21  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایٹانگر(آن لائن)کورونا وائرس کے انفیکشن کی روک تھام کے لئے ، لاک ڈائون 3 مئی تک بھارت میں نافذ ہے۔ اس دوران ، ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہواہے، جس میں 10 افراد لمبے کنگ کوبرا کو قتل کرنے کے بعد تین افراد کندھے پر لٹکائے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ ویڈیو اروناچل پردیش کے نہرلاگن علاقہ کی بتائی جا رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق2 منٹ 20 سیکنڈ کی اس ویڈیو میں تین لڑکے کوبرا کو

اپنے کاندھوں پر لٹکا رہے ہیں۔ آس پاس کے گاوں کے بچے بھی دکھائی دیتے ہیں۔ جب ویڈیو بنانے والوں نے ان سے پوچھا کہ اس نے اس سانپ کو کیوں مارا ، تو ان کا جواب تھا کہ گھر میں کھانے کے چاول ختم ہوگئے ہیں۔ چنانچہ جب انہوں نے اس سانپ کو جنگل میں دیکھا تو انہوں نے اسے مار ڈالا اور اب وہ اسے بھون کر کھائیں گے۔ کیلے کے پتے زمین پر بچھے ہوئے تھے جس پر انہوں نے سانپ کا گوشت تیار کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…