جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

کراچی : پاکستان سپر لیگ فور کے پانچ میچز کی تیاریوں کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کام آخری مراحل میں داخل

datetime 3  مارچ‬‮  2019

کراچی : پاکستان سپر لیگ فور کے پانچ میچز کی تیاریوں کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کام آخری مراحل میں داخل

کراچی(این این آئی)کراچی میں فائنل سمیت پاکستان سپر لیگ فور کے پانچ میچز کی تیاریوں کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔پاکستان سوپر لیگ فور کے لئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا80فیصد کام مکمل ہوگیا، حنیف محمد انکلوژر میں رنگ برنگی فولڈنگ کرسیاں نصب کردی گئی ہیں۔اسی طرح دیگر انکلوژر… Continue 23reading کراچی : پاکستان سپر لیگ فور کے پانچ میچز کی تیاریوں کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کام آخری مراحل میں داخل

اسلام آباد نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کے سلسلے میں ٹرائلز کب سے شروع ہونگے؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کے سلسلے میں ٹرائلز کب سے شروع ہونگے؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کے سلسلے میں دو روزہ ٹرائلز 6 مارچ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہونگے، اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کرنل(ر) غلام مرتضیٰ شاہ نے بتایا کہ منتخب ٹیم قومی نیٹ بال چیمپئن شپ… Continue 23reading اسلام آباد نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کے سلسلے میں ٹرائلز کب سے شروع ہونگے؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا

datetime 3  مارچ‬‮  2019

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج پیر لاہور میں ہوگا جس کی صدارت پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجنیئر سید اشفاق حسین کریں گے، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے قائم مقام جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایاکہ اجلاس میں شرکت کرنے والے ممبران کو دعوت… Continue 23reading پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا

قومی تھروبال چیمپیئن شپ 12 مارچ سے شروع ہوگی

datetime 3  مارچ‬‮  2019

قومی تھروبال چیمپیئن شپ 12 مارچ سے شروع ہوگی

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور خیبر پختونخوا کے تعاون سے قومی تھروبال چیمپیئن شپ12 مارچ سے پشاور میں شروع ہوگی۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایاکہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور شور پر ہیں اور چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئے22 مردوں اور خواتین… Continue 23reading قومی تھروبال چیمپیئن شپ 12 مارچ سے شروع ہوگی

کامران اکمل نے بھائی عمر اکمل کا شرمناک ریکارڈ برابر کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2019

کامران اکمل نے بھائی عمر اکمل کا شرمناک ریکارڈ برابر کردیا

دبئی (آن لائن)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں زیادہ مرتبہ صفر کی خفت سے دوچار ہونے کا پاکستانی ریکارڈ برابر کردیا ہے ۔28سالہ عمر اکمل اب تک249ٹونٹی ٹونٹی میچز میں29.25کی اوسط سے5354رنز سکور کرچکے ہیں جس میں ایک سنچری اور32نصف سنچریاں شامل ہیں ۔ ٹونٹی ٹونٹی… Continue 23reading کامران اکمل نے بھائی عمر اکمل کا شرمناک ریکارڈ برابر کردیا

ثانیہ مرزا نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو ہیرو قرار دیدیا،پاک فضائیہ کی کامیاب کارروائی پر شعیب ملک نے بھی پاکستان کے حق میں نعرہ لگادیا

datetime 2  مارچ‬‮  2019

ثانیہ مرزا نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو ہیرو قرار دیدیا،پاک فضائیہ کی کامیاب کارروائی پر شعیب ملک نے بھی پاکستان کے حق میں نعرہ لگادیا

نئی دہلی، لاہور(این این آئی) بھارتی ٹینس سٹار سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو ہیرو قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں ثانیہ مرزا نے بھارتی پائلٹ کی واپسی پر خوشی کا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ ونگ کمانڈر ابھی نندن حقیقی… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو ہیرو قرار دیدیا،پاک فضائیہ کی کامیاب کارروائی پر شعیب ملک نے بھی پاکستان کے حق میں نعرہ لگادیا

پاکستان سپر لیگ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے چوتھے ایڈیشن میں آج دو میچز کھیلے جائینگے

datetime 2  مارچ‬‮  2019

پاکستان سپر لیگ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے چوتھے ایڈیشن میں آج دو میچز کھیلے جائینگے

دبئی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے چوتھے ایڈیشن میں (آج) اتوار 4 مارچ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ اس سلسلے میں پہلا میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔ اسی روز کا دوسرا میچ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے چوتھے ایڈیشن میں آج دو میچز کھیلے جائینگے

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ پانچ مارچ کو ناگپور میں کھیلا جائیگا

datetime 2  مارچ‬‮  2019

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ پانچ مارچ کو ناگپور میں کھیلا جائیگا

ناگپور(این این آئی )بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ پانچ مارچ کو ناگپور میں کھیلا جائیگا ۔۔ شیڈول کے مطابق دوسرا میچ 5 مارچ کو ناگپور میں کھیلا جائے گا، تیسرا میچ 8 مارچ کو رانچی میں کھیلا جائے گا، چوتھا میچ 10 مارچ کو چندی گڑھ میں کھیلا جائے گا جبکہ… Continue 23reading بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ پانچ مارچ کو ناگپور میں کھیلا جائیگا

دبئی چمپئن شپ : راجر فیڈرر نے نوجوان کھلاڑی بورنا کورک کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی

datetime 2  مارچ‬‮  2019

دبئی چمپئن شپ : راجر فیڈرر نے نوجوان کھلاڑی بورنا کورک کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی

دبئی(این این آئی)سوئٹزرلینڈ کے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے دبئی چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں کروشیا سے تعلق رکھنے والے نوجوان کھلاڑی بورنا کورک کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی اور انفرادی طور پر ٹائٹلز کی سنچری بنانے سے ایک میچ دور رہ گئے ہیں۔ ٹینس کی تاریخ میں 20 گرینڈ سلیم حاصل… Continue 23reading دبئی چمپئن شپ : راجر فیڈرر نے نوجوان کھلاڑی بورنا کورک کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی

Page 628 of 2260
1 619 620 621 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 2,260