جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلیا کے خلاف پانچ ون ڈے انٹر نیشنل میچوں کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کون کریگا؟ کھیل کے میدان سے دھماکے دار خبر آگئی

datetime 27  فروری‬‮  2019

آسٹریلیا کے خلاف پانچ ون ڈے انٹر نیشنل میچوں کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کون کریگا؟ کھیل کے میدان سے دھماکے دار خبر آگئی

کراچی(این این آئی)آئندہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کی قیادت تجربہ کار شعیب ملک کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شعیب ملک نے گزشتہ ماہ جنوبی افریقا میں سرفراز احمد پر پابندی لگنے کے بعد دو ون ڈے میچز اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی کپتانی کی تھی۔سرفراز احمد… Continue 23reading آسٹریلیا کے خلاف پانچ ون ڈے انٹر نیشنل میچوں کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کون کریگا؟ کھیل کے میدان سے دھماکے دار خبر آگئی

ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نہ ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا : آئی سی سی

datetime 27  فروری‬‮  2019

ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نہ ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا : آئی سی سی

دبئی / ممبئی(این این آئی) آئی سی سی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نہ ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا تاہم اپنے ممبران کے ہمراہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ میں مقابلہ 16 جون کو مانچسٹر ہوگا، بھارت کی جانب سے اس میچ… Continue 23reading ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نہ ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا : آئی سی سی

جاوید آفریدی کی جانب سے زلمی اسکواڈ مینجمنٹ کیلئے پرتکلف عشائیہ

datetime 27  فروری‬‮  2019

جاوید آفریدی کی جانب سے زلمی اسکواڈ مینجمنٹ کیلئے پرتکلف عشائیہ

دبئی(این این آئی)پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی جانب سے زلمی اسکواڈ مینجمنٹ کیلئے پرتکلف عشائیہ دیا گیا ،پوری ٹیم، مینجمنٹ، زلمی فیملی نے چیئرمین کے ساتھ ڈنر کو بھرپور انجوائے کیا۔پی ایس ایل کے پانچ میچز کیبعد زلمی اسکواڈ تازہ دم، کرکٹ سافٹ وئیر گیمز کھیل کر خوب انجوائے کیا۔پشاور زلمی کے صدر… Continue 23reading جاوید آفریدی کی جانب سے زلمی اسکواڈ مینجمنٹ کیلئے پرتکلف عشائیہ

پی سی بی کا آئی سی سی اجلاس میں بھارتی بورڈ کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

datetime 27  فروری‬‮  2019

پی سی بی کا آئی سی سی اجلاس میں بھارتی بورڈ کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے آئندہ اجلاس میں بھارتی کرکٹ بورڈ میں حکومتی مداخلت کا معاملے اٹھانے اور اس آئینی طریقے سے جواب دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق 2 مارچ کو بورڈ میٹنگ میں بھارتی معاملے پر بات چیت ہونے کا امکان ہے۔پی… Continue 23reading پی سی بی کا آئی سی سی اجلاس میں بھارتی بورڈ کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈوین اولیفیئر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

datetime 27  فروری‬‮  2019

جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈوین اولیفیئر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کیپ ٹاؤن (این این آئی)پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر ڈوین اولیفیئر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈوین اولیفیئر نے کہا کہ انہوں نے یہ اپنی زندگی کا سب سے مشکل فیصلہ لیا ہے۔ جبکہ انہوں نے… Continue 23reading جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈوین اولیفیئر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آل پاکستان بورڈ کی ٹیم قومی نیٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کرے گی

datetime 27  فروری‬‮  2019

آل پاکستان بورڈ کی ٹیم قومی نیٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد(این این آئی)آل پاکستان انٹر بورڈ کے سیکرٹری رمضان جمالی نے بتایاکہ آل پاکستان بورڈ کی ٹیم قومی نیٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کریگی۔ چمپئن شپ آئندہ ماہ 29 مارچ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ آل پاکستان انٹر بورڈ کی ٹیم چمپئن شپ میں پہلی بار شرکت کرے… Continue 23reading آل پاکستان بورڈ کی ٹیم قومی نیٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کرے گی

آئر لینڈ اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہوگا

datetime 27  فروری‬‮  2019

آئر لینڈ اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہوگا

ممبئی(این این آئی)آئر لینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز(آج) جمعرات 28 فروری سے ہو گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ2 مارچ، تیسرا میچ 5 مارچ، چوتھا میچ 8 مارچ جبکہ پانچواں اور آخری میچ 10 مارچ… Continue 23reading آئر لینڈ اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہوگا

میں پاکستان کا دورہ مسلسل کرتا رہوں گا، ڈیرن سیمی

datetime 26  فروری‬‮  2019

میں پاکستان کا دورہ مسلسل کرتا رہوں گا، ڈیرن سیمی

دبئی (این این آئی)پاکستان سپرلیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستانی شائقین کی حمایت کو اپنے لیے فخر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے لیے پاکستانیوں کا پیار زندگی بھر کا خزانہ ہے اور میں پاکستان کا دورہ کرتا رہوں گا۔پی ایس ایل کی ویب سائٹ کو انٹرویو میں ڈیرن… Continue 23reading میں پاکستان کا دورہ مسلسل کرتا رہوں گا، ڈیرن سیمی

کرکٹ ورلڈ کپ2019ء : کپل دیو نے پاک بھارت میچ کی حمایت کردی

datetime 26  فروری‬‮  2019

کرکٹ ورلڈ کپ2019ء : کپل دیو نے پاک بھارت میچ کی حمایت کردی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر کپل دیو نے کہا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ کا پاک بھارت تعلقات سے متعلق نہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کپل دیو نے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی حمایت کردی۔کپل دیو نے کہاکہ ورلڈ کپ ایک انٹر نیشنل ایونٹ ہے، یہ صرف دو… Continue 23reading کرکٹ ورلڈ کپ2019ء : کپل دیو نے پاک بھارت میچ کی حمایت کردی

Page 630 of 2260
1 621 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 638 639 2,260