جاویدمیانداد کا بھارتی چوہدراہٹ کے زعم میں مبتلا گنگولی کو بھرپور جواب
کراچی(این این آئی)لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد نے سارو گنگولی کی جانب سے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نہ کھیلنے کی بات کو بچگانہ اور بے وقوفانہ قرار دے دیا ہے۔پلوامہ حملے کے بعد جہاں بھارتی سیاستدان کسی ثبوت کے بغیر سارا ملبہ پاکستان پر ڈال رہے ہیں وہیں بھارتی کرکٹر بھی کسی سے پیچھے… Continue 23reading جاویدمیانداد کا بھارتی چوہدراہٹ کے زعم میں مبتلا گنگولی کو بھرپور جواب