جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا نہ دینے پر بھارت سے میزبانی واپس لے لی گئی

datetime 25  فروری‬‮  2019

پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا نہ دینے پر بھارت سے میزبانی واپس لے لی گئی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے ’ایشین ٹوراسنوکر‘ میں پاکستانی کیوسٹ اور کھلاڑیوں کو ویزا نہیں دیا تھا جس کا نوٹس لیتے ہوئے بھارت سے میزبانی واپس لے لی گئی ۔واضح رہے کہ نئے فارمیٹ کا یہ اسنو کر ایونٹ مارچ میں بھارت کے شہر بنگلور میں منعقد ہونا تھا جسے اب منسوخ کردیا گیا… Continue 23reading پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا نہ دینے پر بھارت سے میزبانی واپس لے لی گئی

فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ 27 اپریل سے 7 مئی تک بھاماس میں کھیلا جائے گا

datetime 25  فروری‬‮  2019

فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ 27 اپریل سے 7 مئی تک بھاماس میں کھیلا جائے گا

ناساؤ(این این آئی)فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ 27 اپریل سے 7 مئی تک بھاماس میں کھیلا جائے گا۔ فیفا کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں بھاماس، سوئٹزرلینڈ، ایکواڈور، سینیگال گروپ بی میں نائجیریا،… Continue 23reading فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ 27 اپریل سے 7 مئی تک بھاماس میں کھیلا جائے گا

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 25  فروری‬‮  2019

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائیگا

بنگلور(این این آئی)آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ (کل) بدھ کو بنگلور میں کھیلا جائیگا۔ آسٹریلیا کی ٹیم کو بھارت کے خلاف دو ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے… Continue 23reading آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائیگا

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 28 فروری سے 4 مارچ تک ہملٹن میں کھیلا جائیگا

datetime 25  فروری‬‮  2019

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 28 فروری سے 4 مارچ تک ہملٹن میں کھیلا جائیگا

ڈھاکہ (این این آئی) بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 28 فروری سے 4 مارچ تک ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ میچ 8 سے 12 مارچ تک ولنگٹن میں کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری… Continue 23reading بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 28 فروری سے 4 مارچ تک ہملٹن میں کھیلا جائیگا

سری لنکا اور جنوبی افریقہ الیون کی ٹیموں کے درمیان ٹور ون ڈے میچ 28 فروری کو کھیلا جا ئیگا

datetime 25  فروری‬‮  2019

سری لنکا اور جنوبی افریقہ الیون کی ٹیموں کے درمیان ٹور ون ڈے میچ 28 فروری کو کھیلا جا ئیگا

بنوئی (این این آئی)سری لنکا اور جنوبی افریقہ الیون کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹور ون ڈے میچ 28 فروری کو کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 3 مارچ، دوسرا میچ 6 مارچ، تیسرا میچ 10 مارچ، چوتھا میچ 13 مارچ… Continue 23reading سری لنکا اور جنوبی افریقہ الیون کی ٹیموں کے درمیان ٹور ون ڈے میچ 28 فروری کو کھیلا جا ئیگا

افغان کر کٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی کی نئی تاریخ رقم کردی،ایسے ریکارڈ بنادیے جو شاید آئندہ کئی سال نہ ٹوٹ پائیں

datetime 24  فروری‬‮  2019

افغان کر کٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی کی نئی تاریخ رقم کردی،ایسے ریکارڈ بنادیے جو شاید آئندہ کئی سال نہ ٹوٹ پائیں

نئی دلی (آن لائن) افغان کر کٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کردی، آئرلینڈ کیخلاف میچ میں کئی ایسے ریکارڈ بنادیے جو شاید آئندہ کئی سال تک بھی نہ ٹوٹ پائیں۔خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آئرلینڈ کیخلاف بھارتی شہر ڈیرہ دھوں میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میں افغانستان… Continue 23reading افغان کر کٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی کی نئی تاریخ رقم کردی،ایسے ریکارڈ بنادیے جو شاید آئندہ کئی سال نہ ٹوٹ پائیں

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

datetime 24  فروری‬‮  2019

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

شارجہ(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے 14 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔پشاور زلمی نے 146 رنز کا ہدف آخری اوور کی چوتھی گیند پر 5 وکٹوں کے نقصان پرحاصل کیا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے… Continue 23reading پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 : پاک بھارت میچ شیڈول کے مطابق ہوگا، آئی سی سی

datetime 24  فروری‬‮  2019

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 : پاک بھارت میچ شیڈول کے مطابق ہوگا، آئی سی سی

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ انگلینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلہ شیڈول کے مطابق ہوگا، اسے تبدیل کرنے کا امکان نہیں ہے۔آئی سی سی کے جنرل مینیجر کلیئر فرلونگ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading کرکٹ ورلڈ کپ 2019 : پاک بھارت میچ شیڈول کے مطابق ہوگا، آئی سی سی

پاکستان کیخلاف نہ کھیلنے کے فیصلے کو پسند نہیں کر یں گے، ٹنڈولکر

datetime 24  فروری‬‮  2019

پاکستان کیخلاف نہ کھیلنے کے فیصلے کو پسند نہیں کر یں گے، ٹنڈولکر

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کیخلاف ورلڈ کپ کا میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا تو وہ اس اقدام کو پسند نہیں کریں گے۔ایک انٹرویو میں سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ اگر ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف بھارت نہیں کھیلے گا تو… Continue 23reading پاکستان کیخلاف نہ کھیلنے کے فیصلے کو پسند نہیں کر یں گے، ٹنڈولکر

Page 632 of 2260
1 623 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 638 639 640 641 2,260