جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

فٹنس مسائل : مشفق الرحیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک

datetime 24  فروری‬‮  2019

فٹنس مسائل : مشفق الرحیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک

آکلینڈ(این این آئی)بنگلہ دیشی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم کی فٹنس مسائل کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی کرکٹر نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران پسلی کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ بنگلہ دیشی ٹیم کے کوچ… Continue 23reading فٹنس مسائل : مشفق الرحیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک

قومی ٹیم آئی ٹی ایف ورلڈ جونیئر ٹینس چمپئن شپ میں شرکت کیلئے سری لنکا پہنچ گئی

datetime 24  فروری‬‮  2019

قومی ٹیم آئی ٹی ایف ورلڈ جونیئر ٹینس چمپئن شپ میں شرکت کیلئے سری لنکا پہنچ گئی

کولمبو(این این آئی)قومی ٹیم آئی ٹی ایف ورلڈ جونیئر ٹینس چمپئن شپ میں شرکت کیلئے سری لنکا پہنچ گئی ۔پی ٹی ایف کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق آئی ٹی ایف ورلڈ جونیئر ٹینس چمپئن شپ پری کوالیفائنگ مقابلے2019ء 25 فروری سے 2 مارچ تک سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلی جائے… Continue 23reading قومی ٹیم آئی ٹی ایف ورلڈ جونیئر ٹینس چمپئن شپ میں شرکت کیلئے سری لنکا پہنچ گئی

پاکستان اور سری لنکا کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا آخری میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا

datetime 24  فروری‬‮  2019

پاکستان اور سری لنکا کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا آخری میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا

کولمبو(این این آئی)پاکستان اور سری لنکا کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ (آج) پیر کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ آخری میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز بھی کھیلی جائے گی۔ یاد رہ کہ سیریز کے پہلے دونوں میچوں میں… Continue 23reading پاکستان اور سری لنکا کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا آخری میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا

پاکستان سے میچ نہ کھیلنا ہتھیار ڈالنے سے بھی برا ہے : ششی تھرور

datetime 24  فروری‬‮  2019

پاکستان سے میچ نہ کھیلنا ہتھیار ڈالنے سے بھی برا ہے : ششی تھرور

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما ششی تھرور نے پاکستان کے خلاف بھارت کے میچ نہ کھیلنے کو ہتھیار ڈالنے سے زیادہ برا قرار دیدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ششی تھرور نے کہا کہ پْلوامہ حملے کے بعد حکومت نے سوگ کا اعلان نہیں کیا تاہم اب… Continue 23reading پاکستان سے میچ نہ کھیلنا ہتھیار ڈالنے سے بھی برا ہے : ششی تھرور

پی ایس ایل 4 کے پاکستان میں شیڈولڈ مقابلوں کی ٹکٹوں کی باقاعدہ فروخت آج سے شروع ہوگی

datetime 24  فروری‬‮  2019

پی ایس ایل 4 کے پاکستان میں شیڈولڈ مقابلوں کی ٹکٹوں کی باقاعدہ فروخت آج سے شروع ہوگی

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ 4 کے پاکستان میں شیڈولڈ مقابلوں کی ٹکٹوں کی باقاعدہ فروخت آج (پیر )سے شروع ہوگی۔لاہور اور کراچی میں ہونے والے میچز کے ٹکٹ ایک ساتھ فروخت ہوں گے۔ شائقین کرکٹ ایک نجی کورئیر کمپنی کی نامزد شاخوں سے ٹکٹ خرید سکیں گے۔ ٹکٹوں کی فروخت کا عمل صبح8 بجے… Continue 23reading پی ایس ایل 4 کے پاکستان میں شیڈولڈ مقابلوں کی ٹکٹوں کی باقاعدہ فروخت آج سے شروع ہوگی

کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پہلے راؤنڈ کے مزید چار میچزکا فیصلہ

datetime 24  فروری‬‮  2019

کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پہلے راؤنڈ کے مزید چار میچزکا فیصلہ

لاہور( این این آئی )کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلے راؤنڈ کے مزید چار میچزکا فیصلہ ہوگیا۔ماڈل ٹاؤن وائٹس کرکٹ گراؤنڈمیں کھیلے گئے پہلے میچ میں نیٹسول نے ڈیسکون کی ٹیم کو 12 رنز سے شکست دی۔نیٹسول نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اورز میں تین… Continue 23reading کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پہلے راؤنڈ کے مزید چار میچزکا فیصلہ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور کو شکست دے دی

datetime 23  فروری‬‮  2019

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور کو شکست دے دی

شارجہ(آن لائن ) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے بارہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 144 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کے آخری اوور کی آخری گیند پر حاصل کیا۔ سرفراز نے… Continue 23reading کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور کو شکست دے دی

ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ میں تبدیلی ہوگی یا نہیں؟ آئی سی سی نے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2019

ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ میں تبدیلی ہوگی یا نہیں؟ آئی سی سی نے فیصلے کا اعلان کردیا

دبئی(آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ انگلینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلہ شیڈول کے مطابق ہوگا، اسے تبدیل کرنے کا امکان نہیں ہے۔ آئی سی سی کے جنرل مینیجر کلیئر فرلونگ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کونسل کی آئندہ… Continue 23reading ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ میں تبدیلی ہوگی یا نہیں؟ آئی سی سی نے فیصلے کا اعلان کردیا

محمد سمیع نے پاکستان سپر لیگ میں ہیٹ ٹرک کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2019

محمد سمیع نے پاکستان سپر لیگ میں ہیٹ ٹرک کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

دبئی(آن لائن) پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے پشاور زلمی کے خلاف ہیٹ ٹرک کے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ پشاور زلمی کے خلاف میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے اپنے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے ناصرف ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا بلکہ ہیٹ… Continue 23reading محمد سمیع نے پاکستان سپر لیگ میں ہیٹ ٹرک کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

Page 633 of 2260
1 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 638 639 640 641 642 2,260