نیا ریکارڈ قائم، نوجوان کرکٹرحارث سہیل نے ظہیر عباس او ر محمد یوسف کو پیچھے چھوڑ دیا
شارجہ(آن لائن) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل نے کم ترین اننگز میں 1000ون ڈے رنز مکمل کرنے کا ایشین بریڈمین ظہیر عباس اور سابق کپتان محمد یوسف کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔29سالہ حارث سہیل نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں اپنی پہلی سنچری مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ 1000رنز… Continue 23reading نیا ریکارڈ قائم، نوجوان کرکٹرحارث سہیل نے ظہیر عباس او ر محمد یوسف کو پیچھے چھوڑ دیا