جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ10 مارچ کو ڈربن میں کھیلا جائیگا

datetime 7  مارچ‬‮  2019

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ10 مارچ کو ڈربن میں کھیلا جائیگا

ڈربن(این این آئی)جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 10 مارچ کو ڈربن میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا میچ 13 مارچ کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا جبکہ پانچواں اور آخری میچ… Continue 23reading جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ10 مارچ کو ڈربن میں کھیلا جائیگا

پی ایس ایل کےمیچز کھیلنے کیلئے پاکستان آرہا ہوں یا نہیں ؟ شین واٹسن نے اہم اعلان کر دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2019

پی ایس ایل کےمیچز کھیلنے کیلئے پاکستان آرہا ہوں یا نہیں ؟ شین واٹسن نے اہم اعلان کر دیا

دبئی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ میں ہفتے کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میلہ سجنے سے پہلے دنیا کے مشہور آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن نے کراچی آنے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شین واٹسن گزشتہ دو سال سے پاکستان آنے سے انکار کرتے رہے تھے تاہم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے مذاکرات کے بعد شین… Continue 23reading پی ایس ایل کےمیچز کھیلنے کیلئے پاکستان آرہا ہوں یا نہیں ؟ شین واٹسن نے اہم اعلان کر دیا

دس مارچ کو پشاور زلمی کے کتنے کھلاڑی کراچی آئیں گے ؟ جاوید آفریدی نے تفصیلات بتادیں

datetime 6  مارچ‬‮  2019

دس مارچ کو پشاور زلمی کے کتنے کھلاڑی کراچی آئیں گے ؟ جاوید آفریدی نے تفصیلات بتادیں

دبئی(این این آئی) پشاور زلمی کے چیئر مین جاوید آفریدی نے کہاہے کہ پشاور زلمی کا پورا اسکواڈ دس مارچ کو کراچی پہنچے گا،انشاللہ کراچی میں پی ایس ایل فور کے تمام میچز کامیابی سے ہمکنار ہوں گے۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پشاور زلمی دس مارچ کو کراچی پہنچے گی… Continue 23reading دس مارچ کو پشاور زلمی کے کتنے کھلاڑی کراچی آئیں گے ؟ جاوید آفریدی نے تفصیلات بتادیں

اسلام آباد نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کیلئے دو روزہ ٹرائلز آج شروع ہوں گے

datetime 6  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کیلئے دو روزہ ٹرائلز آج شروع ہوں گے

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کیلئے دو روزہ ٹرائلز (آج) جمعرات سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوں گے۔ اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کرنل(ر) غلام مرتضیٰ شاہ کے مطابق منتخب ٹیم قومی نیٹ بال چمپئن شپ میں… Continue 23reading اسلام آباد نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کیلئے دو روزہ ٹرائلز آج شروع ہوں گے

ویمنز انٹرنیشنل ڈے کے موقع پر ایک روزہ ویمنز باکسنگ ٹورنامنٹ آج کھیلا جا ئیگا

datetime 6  مارچ‬‮  2019

ویمنز انٹرنیشنل ڈے کے موقع پر ایک روزہ ویمنز باکسنگ ٹورنامنٹ آج کھیلا جا ئیگا

کراچی (این این آئی)سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ویمنز انٹرنیشنل ڈے کے موقع پر ایک روزہ ویمنز باکسنگ ٹورنامنٹ (آج) جمعرات کو لیاری کراچی میں کھیلا جائیگا۔ سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد اصغر بلوچ کے مطابق ایونٹ کی تیاریاں زور شور پر ہیں اور ایونٹ میں 8 کیٹگریز کے مقابلے رکھے… Continue 23reading ویمنز انٹرنیشنل ڈے کے موقع پر ایک روزہ ویمنز باکسنگ ٹورنامنٹ آج کھیلا جا ئیگا

قومی تھروبال چمپئن شپ : مرد اور خواتین ٹیموں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز آج ہو نگے

datetime 6  مارچ‬‮  2019

قومی تھروبال چمپئن شپ : مرد اور خواتین ٹیموں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز آج ہو نگے

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد تھروبال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام قومی تھروبال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے اسلام آباد مرد اور خواتین ٹیموں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز (آج) جمعرات کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے۔ ٹرائلز میں اسلام آباد کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں۔ ٹرائلز کے دوران 10 مرد اور… Continue 23reading قومی تھروبال چمپئن شپ : مرد اور خواتین ٹیموں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز آج ہو نگے

بھارت اور انگلینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

datetime 6  مارچ‬‮  2019

بھارت اور انگلینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

گوہاٹی(این این آئی)بھارت اور انگلینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعرات کو گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ ویمن کو میزبان ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں1-0 کی برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی… Continue 23reading بھارت اور انگلینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

چمپئنز لیگ،13 مرتبہ کی چمپئن ریال میڈرڈ ایونٹ سے باہر

datetime 6  مارچ‬‮  2019

چمپئنز لیگ،13 مرتبہ کی چمپئن ریال میڈرڈ ایونٹ سے باہر

میڈرڈ (این این آئی)چیمپئنز لیگ فٹبال کی دفاعی چمپئن ریال میڈرڈ ایونٹ سے باہر ہوگئی۔چیمپئنز لیگ سے ریال میڈرڈ کی حکمرانی ختم ہوگئی اور ایونٹ کی 13 مرتبہ کی چمپئن ٹیم اپنے ہی میدان پر ڈچ کلب سے شکست کھا گئی۔راؤنڈ آف سکسٹین کے سکینڈ لیگ میں ڈچ کلب ‘آئی ایکس’ نے ریال میڈرڈ کو… Continue 23reading چمپئنز لیگ،13 مرتبہ کی چمپئن ریال میڈرڈ ایونٹ سے باہر

ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیاں نظر انداز،ثانیہ مرزا ،شعیب ملک کو سپورٹ کرنے دبئی پہنچ گئیں،پہنچتے ہی زبردست اقدام

datetime 5  مارچ‬‮  2019

ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیاں نظر انداز،ثانیہ مرزا ،شعیب ملک کو سپورٹ کرنے دبئی پہنچ گئیں،پہنچتے ہی زبردست اقدام

ابو ظہبی(آن لائن)عالمی شہرت یافتہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا انتہاپسند ہندوں سے ملنے والی تمام تر دھمکیوں کو یکسر نظرانداز کرکے دبئی میں اپنے خاوند اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کو پی ایس ایل میں سپورٹ کرنے پہنچ گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی بیٹی نے جب پاکستانی بہو ہونے کے ناطے دبئی میں سابق… Continue 23reading ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیاں نظر انداز،ثانیہ مرزا ،شعیب ملک کو سپورٹ کرنے دبئی پہنچ گئیں،پہنچتے ہی زبردست اقدام

Page 624 of 2260
1 615 616 617 618 619 620 621 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 2,260