لندن (این این آئی)آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے کہاہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی قومی ٹیموں میں بڑا ٹیلنٹ پایا جاتا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے کہا کہ دونوں ممالک کی قومی ٹیموں میں بڑا ٹیلنٹ پایا جاتا ہے ، ثناء میر نے دنیا کی ٹاپ اسپنر بننے کا اعزاز حاصل کیا ، جبکہ ٹینس اسٹار ایش بارٹی نے پروفیشنل کرکٹ کھیلی اور بریک کے بعد جب ٹینس میں واپس آئیں تو انہوں نے فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کیا۔
پاکستان ، آسٹریلیا کی ٹیموں میں بڑا ٹیلنٹ ہے، آسٹریلوی ہائی کمشنر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا



















































