جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

16جون فادرز ڈے ،16جون کو ہی پاک بھارت ہائی وولیٹج ٹاکرا، باپ باپ ہوتا ہے ،بیٹا بیٹا،پاکستانیوں کے دلچسپ تبصرے

datetime 12  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں باپ سے محبت کے اظہار کیلئے ’’ انٹر نیشنل فادر ڈے ‘‘ 16جون اتوار کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد باپ کی عظمت،عزت و وقار کا اعتراف اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے ۔دوسری جانب 16جون کو ہی پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہائی وولیٹج میچ بھی 16جون ، انٹر نیشنل فادر ڈےکے موقع پر کھیلا جائیگا، اس حوالہ سے سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ

تبصرے کئے ہیں اور کہا ہے کہ باپ باپ ہوتا ہےاور بیٹا ،بیٹا، دوسری جانب پاکستان کی نجی کمپنی کی جانب سے ایک اشتہار بھی نشر کیا گیا ہے جس میں ابھی نندن کو لیکر بھارتیوں کامذاق اڑا یا گیا ہے جس پر بھارتی عوام نے شدید غصے کا اظہار کیا ہے ، جبکہ پاکستانی صارفین نےجواب میں کہا ہے کہ پچھلے ٹورنامنٹس میں بھارت کی جانب سے بھی ’’موقع موقع ‘‘ کے اشتہار بنائے گئے تھے ۔ اب ہم نے ایسا ہی اشتہار بنایا ہے تو اعتراض کیسا؟

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…