منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

برطانیہ، پاک بھارت میچ کے بعد فسادات کی ماسٹر مائنڈ بی جے پی نکلی

datetime 16  مئی‬‮  2023

برطانیہ، پاک بھارت میچ کے بعد فسادات کی ماسٹر مائنڈ بی جے پی نکلی

لندن(این این آئی)برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ لیسٹر میں فسادات بھارتی وزیراعظم مودی کی ہندو انتہا پسند جماعت نے بھڑکائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)نے واٹس ایپ گروپس کے ذریعے لیسٹر میں لوگوں کو تشدد پر اکسایا۔اخبار نے اس حرکت کو سوشل میڈیا کے ذریعے برطانیہ میں مداخلت… Continue 23reading برطانیہ، پاک بھارت میچ کے بعد فسادات کی ماسٹر مائنڈ بی جے پی نکلی

سنسنی خیز پاک بھارت میچ نے شہری کی جان لے لی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

سنسنی خیز پاک بھارت میچ نے شہری کی جان لے لی

نئی دہلی(آئی این پی)اتوار کے روز ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاکستان اور بھارت کے سنسنی خیز میچ کے دوران شہری دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست آسام کے ضلع سیوا ساگر میں ایک شخص کی پاکستان اور بھارت… Continue 23reading سنسنی خیز پاک بھارت میچ نے شہری کی جان لے لی

پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے پر آئی سی سی کو کتنا نقصان ہوگا؟تفصیلات آگئیں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے پر آئی سی سی کو کتنا نقصان ہوگا؟تفصیلات آگئیں

لاہور،میلبرن ( این این آئی) پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کی صورت میں آئی سی سی کو ٹکٹ ریفنڈ کی مد میں 7 ملین ڈالر کا نقصان ہوگا۔آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کا سب سے بڑا مقابلہ آج (اتوار )23اکتوبر کو میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں پاکستان اور بھارت… Continue 23reading پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے پر آئی سی سی کو کتنا نقصان ہوگا؟تفصیلات آگئیں

مقبوضہ کشمیر میں طلبا پر پاک بھارت میچ دیکھنے پر پابندی عائد میچ کے بعد کمروں سے نکلنے سے بھی منع کر دیا گیا

datetime 28  اگست‬‮  2022

مقبوضہ کشمیر میں طلبا پر پاک بھارت میچ دیکھنے پر پابندی عائد میچ کے بعد کمروں سے نکلنے سے بھی منع کر دیا گیا

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں طلبا پر پاک بھارت میچ گروپ کی شکل میں دیکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سری نگر نے طلباکو گروپس کی شکل میں ایشیا کپ کا پاک بھارت میچ دیکھنے سے روک دیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی کی جانب… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں طلبا پر پاک بھارت میچ دیکھنے پر پابندی عائد میچ کے بعد کمروں سے نکلنے سے بھی منع کر دیا گیا

ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے فاتح سے متعلق حیرت انگیز پیشگوئی

datetime 13  اگست‬‮  2022

ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے فاتح سے متعلق حیرت انگیز پیشگوئی

سڈنی (این این آئی)آسٹر یلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے ایشیا کپ میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ کے فاتح سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ریویو میں سابق آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ بھارت کی بیٹنگ دوسری ٹیموں سے بہتر ہے اور ماضی کے مقابلوں کے دیکھتے ہوئے… Continue 23reading ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے فاتح سے متعلق حیرت انگیز پیشگوئی

پاک بھارت میچ سے قبل سوشل میڈیا پر محاذ گرم، دونوں ممالک کے عوام میں لفظی جنگ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

پاک بھارت میچ سے قبل سوشل میڈیا پر محاذ گرم، دونوں ممالک کے عوام میں لفظی جنگ

اسلام آباد (این این آئی)پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے سوشل میڈیا پر میچ سے قبل دونوں ممالک کی عوام میں لفظی جنگ چھڑ گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس بڑے معرکے سے پہلے دونوں ممالک کے حمایتیوں نے بڑھ چڑھ کر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ‘گرین شرٹس ول ون اور پاک ورسز… Continue 23reading پاک بھارت میچ سے قبل سوشل میڈیا پر محاذ گرم، دونوں ممالک کے عوام میں لفظی جنگ

قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کی ایک اور وجہ سامنے آگئی سب سے زیادہ روٹیاں کون کھائے گی؟ قومی ٹیم کا روٹی گینگ میچ سے قبل روٹیاں کھانے کی شرطیں لگاتا رہا،روٹی گینگ کیا ہے؟

datetime 18  جون‬‮  2019

قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کی ایک اور وجہ سامنے آگئی سب سے زیادہ روٹیاں کون کھائے گی؟ قومی ٹیم کا روٹی گینگ میچ سے قبل روٹیاں کھانے کی شرطیں لگاتا رہا،روٹی گینگ کیا ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کی ہار کی ایک اور وجہ سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میچ سے ایک دن قبل کھلاڑیوں میںروٹیوں کی شرطیں لگائی گئیں ، جن میں حسن علی ، شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی میں زیادہ روٹیاں کھانے کا مقابلہ ہو ا تھا ۔ جبکہ… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کی ایک اور وجہ سامنے آگئی سب سے زیادہ روٹیاں کون کھائے گی؟ قومی ٹیم کا روٹی گینگ میچ سے قبل روٹیاں کھانے کی شرطیں لگاتا رہا،روٹی گینگ کیا ہے؟

پاک، بھارت میچ میں سٹے باز بھی سرگرم، کس کا ریٹ اوپر؟

datetime 16  جون‬‮  2019

پاک، بھارت میچ میں سٹے باز بھی سرگرم، کس کا ریٹ اوپر؟

لاہور( آن لائن) ورلڈکپ2019 کے سب سے سنسنی خیز میچ میں سٹے باز بھی سرگرم ہوگئے ہیں اور امید کی جا رہی ہے کہ اربوں روپے جیت ہار پر لگائے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق آج کے بڑے ٹاکرے میں بھارت کا ریٹ 44 پیسے لگایا گیا ہے اور اسے فیورٹ بھی قرار دیا جارہا… Continue 23reading پاک، بھارت میچ میں سٹے باز بھی سرگرم، کس کا ریٹ اوپر؟

پاکستانی کونسی معروف شخصیات پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے گئیں 

datetime 16  جون‬‮  2019

پاکستانی کونسی معروف شخصیات پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے گئیں 

مانچسٹر( آن لائن) کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے اداکار و گلوکار علی ظفر اور ماورہ حسین بھی مانچسٹر پہنچ گئے۔کچھ ستارے قومی کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے پہلے سے مانچسٹر میں موجود ہیں اور پاکستان ٹیم کی جیت کے لیے پْرامید ہیں اور نیک… Continue 23reading پاکستانی کونسی معروف شخصیات پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے گئیں 

Page 1 of 4
1 2 3 4