بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کی ایک اور وجہ سامنے آگئی سب سے زیادہ روٹیاں کون کھائے گی؟ قومی ٹیم کا روٹی گینگ میچ سے قبل روٹیاں کھانے کی شرطیں لگاتا رہا،روٹی گینگ کیا ہے؟

datetime 18  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کی ہار کی ایک اور وجہ سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میچ سے ایک دن قبل کھلاڑیوں میںروٹیوں کی شرطیں لگائی گئیں ، جن میں حسن علی ، شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی میں زیادہ روٹیاں کھانے کا مقابلہ ہو ا تھا ۔ جبکہ دیگر کھلاڑی بھی دیسی کھانے پر ٹوٹ پڑے تھے ۔ روٹیوں کا مقابلہ جس نے بھی جیتا ہو لیکن بھارت کیخلاف بڑے ٹاکرے میں پاکستانی ٹیم کیشکست نے عوام کو

شدید غم و غصے میں مبتلا کیا ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انٹر نیشنل کھلاڑیوں کو مرغن کھانوں کی اجازت نہیں ہوتی لیکن اس کے باوجود قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے زیادہ روٹیاں کھانے کی شرطیں لگائی جبکہ روٹی گینگ کے اہم ممبر حسن علی نے بدترین بائولنگ کا مظاہرہ کیا ، 9اورز میں 84رنز دیئے اسی طرح شاداب خان نے 9اورز میں 65 رنز دیئے۔ بھارتی ٹیم کے مقابلے سے قبل بھی کھلاڑی چٹورے پن پر قابو نہ رکھ سکے ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…