جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال

datetime 23  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال،

تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے استقبال کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر زرداری پہنچے۔ اس دوران ایک افسر نے شہباز شریف کو چھتری پکڑائی۔ وہ چھتری لے کر آگے بڑھے اور صدر زرداری پر بھی سایہ کردیا۔ اس دوران صدر مملکت نے ان کے ہاتھ سے چھتری پکڑنے کی کوشش کی تو وزیر اعظم نے یکدم ہاتھ پیچھے کو کھینچ لیا۔ اس صورتحال پر صدر زرداری اور ان کے آگے چلتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی مسکرانے لگے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…