بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

پاک بھارت میچ سے قبل سوشل میڈیا پر محاذ گرم، دونوں ممالک کے عوام میں لفظی جنگ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے سوشل میڈیا پر میچ سے قبل دونوں ممالک کی عوام میں لفظی جنگ چھڑ گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس بڑے معرکے سے پہلے دونوں ممالک کے

حمایتیوں نے بڑھ چڑھ کر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ‘گرین شرٹس ول ون اور پاک ورسز انڈیا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، پاکستانی ٹیم کے پرستار حامد نے کہا کہ بھارت کے لیے ایک اور“سرپراز”کا دن ہے۔ایک اور صارف نے بھارت کو للکارتے ہوئے لکھا کہ“تیار ہو؟ ”ایک بھارتی صارف نے پنجرے میں قید ٹی وی کی تصویر لگاتے ہوئے کہا پاک بھارت میچ کی تیاریاں دونوں ملکوں میں جاری ہے۔محمد اسلم نے پاکستانی ٹیم کو گیم چینجر قرار دے دیا، تو ماہ نور نامی صارف نے لکھا کہ پاک بھارت میچ نے شائیقین کی راتوں کی نیندیں اڑا رکھی ہیں۔ٹوئٹر صارف ڈاکٹر حمزہ نے بھارتیوں کو دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ایک کپ چائے ہوجائے، صارف قدیر نامی صارف نے بھارتی پائلٹ ابھینندن کی تصویر لگاتے ہوئے لکھا کہ بھارت کے 24 اکتوبر میچ سے پہلے اور بعد کے حالات ایسے ہوں گے۔اقصی احمد نے مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے انوشکا شرما کی پریشان حالت میں ویرات کوہلی کے پاس بیٹھنے کی تصویر لگاتے ہوئے لکھا کہ سب کو اس وقت کا انتظار ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…