لندن(این این آئی)برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ لیسٹر میں فسادات بھارتی وزیراعظم مودی کی ہندو انتہا پسند جماعت نے بھڑکائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)نے واٹس ایپ گروپس کے ذریعے لیسٹر میں لوگوں کو تشدد پر اکسایا۔اخبار نے اس حرکت کو سوشل میڈیا کے ذریعے برطانیہ میں مداخلت کی سنگین مثال قرار دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس 28 اگست کو پاک بھارت میچ کے بعد لیسٹر میں فسادات پھوٹ پڑے تھے جہاں گھروں و عبادت گاہوں پر حملے کیے گئے تھے۔
برطانیہ، پاک بھارت میچ کے بعد فسادات کی ماسٹر مائنڈ بی جے پی نکلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا



















































