جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پاک، بھارت میچ میں سٹے باز بھی سرگرم، کس کا ریٹ اوپر؟

datetime 16  جون‬‮  2019 |

لاہور( آن لائن) ورلڈکپ2019 کے سب سے سنسنی خیز میچ میں سٹے باز بھی سرگرم ہوگئے ہیں اور امید کی جا رہی ہے کہ اربوں روپے جیت ہار پر لگائے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق آج کے بڑے ٹاکرے میں بھارت کا ریٹ 44 پیسے لگایا گیا ہے اور اسے فیورٹ بھی قرار دیا جارہا ہے۔آئی سی سی کے 22ویں میچ میں قومی فیورٹ نہیں ہے اس لیے پاکستان

کا بھائو2 روپے 15 پیسے نکالا گیا ہے۔ بک میکرز نے میچ مکمل ہونے کا بھائو32 پیسے اورنامکمل کا ریٹ 3روپے نکالا ہے۔اطلاعات ہیں کہ پولیس کے ڈر سے بک میکر اپنے جگہیں تبدیل کر رہے ہیں اور سارا کاروبار موبائل فونز پر کیا جارہا ہے۔ اس ضمن میں بک میکروں نے پاک بھارت میچ کے لیے نئے موبائل نمبرز سٹے بازوں کو فراہم کیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…