لاہور سے پی ایس ایل میچز کراچی منتقل کرنے کی اصل وجہ پاک بھارت کشیدگی نہیں بلکہ کیا تھی؟حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی
کراچی(آن لائن)بیک وقت 2سٹیڈیمز میں تنصیبات ممکن نہ ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل کا پاکستان میں میلہ ایک ہی جگہ سجانے کا فیصلہ کرنا پڑا، کراچی میں بھی سپائیڈر کیمرے کی سہولت میسر آنیکا امکان نہیں ہے ۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فور کے پہلے مرحلے میں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم پر7میچز… Continue 23reading لاہور سے پی ایس ایل میچز کراچی منتقل کرنے کی اصل وجہ پاک بھارت کشیدگی نہیں بلکہ کیا تھی؟حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی