جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

حسن علی کی ٹیم کے ہمراہ جم میں لی گئی تصویر وائرل

datetime 10  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی) قومی ٹیم کے کھلاڑی حسن علی کی ٹیم کے ہمراہ جم میں لی گئی تصویر وائرل ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے ٹیم کے ہمراہ جم میں لی گئی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئرکی جو خوب وائرل ہورہی ہے ، جسے اب تک ہزاروں افراد سراہا چکے ہیں۔حسن علی کے ساتھ جم میں امام الحق،بابراعظم،کپتان سرفرازاحمد،شاہین شاہ آفریدی ،محمد حسنین اور

شاداب خان بھی تھے۔قومی کھلاڑی کی تصویر کو ان کے اکائونٹ پر ہزاروں لوگوں نے پسند کیا جبکہ سیکڑوں شائقین نے اپنے جذبات اورمحبت کا اظہار بھی کیا۔قومی ٹیم کے فینز نے شاہینوں کے لیے نیک تمنائوں اور دعائوں کے پیغامات بھی لکھے۔پاکستان ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیزسے شکست کے بعد میزبان انگلینڈ کو ہرا چکی ہے،تیسرا میچ سری لنکا سے بارش کے باعث منسوخ ہوگیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…