جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

کراچی والو پاکستان کرکٹ کے لئے نیشنل اسٹیڈیم بھر دو، سرفراز احمد

datetime 5  مارچ‬‮  2019

کراچی والو پاکستان کرکٹ کے لئے نیشنل اسٹیڈیم بھر دو، سرفراز احمد

دبئی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے شہرقائد کے باسیوں سے اسٹیڈیم بھرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔پاکستان ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان وکٹ کیپر سرفراز احمد نے ایک انٹرویو میں کہاکہ’پی ایس ایل‘ کے میچ کراچی میں منعقد ہونا اچھی خبر ہے۔ لہٰذا وہ کراچی… Continue 23reading کراچی والو پاکستان کرکٹ کے لئے نیشنل اسٹیڈیم بھر دو، سرفراز احمد

بھارت پاکستانی کرکٹرز کو ویزوں کے اجراء کی یقین دہانی تحریری صورت میں نہیں کراتا تو ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لی جائے : پاکستان

datetime 5  مارچ‬‮  2019

بھارت پاکستانی کرکٹرز کو ویزوں کے اجراء کی یقین دہانی تحریری صورت میں نہیں کراتا تو ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لی جائے : پاکستان

لاہور(این این آئی) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ اگر بھارت پاکستانی کرکٹرز کو ویزوں کے اجراء کی یقین دہانی تحریری صورت میں نہیں کراتا تو اس سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور 50 اوورز کے ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لی جائے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل… Continue 23reading بھارت پاکستانی کرکٹرز کو ویزوں کے اجراء کی یقین دہانی تحریری صورت میں نہیں کراتا تو ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لی جائے : پاکستان

پی ایس ایل : غیرملکی کھلاڑی ایونٹ کو پاکستان میں کامیاب بنانے کیلئے پُرامید

datetime 5  مارچ‬‮  2019

پی ایس ایل : غیرملکی کھلاڑی ایونٹ کو پاکستان میں کامیاب بنانے کیلئے پُرامید

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن میں کھیلنے والے غیر ملکی کھلاڑی ایونٹ کو پاکستان میں کامیاب بنانے کے لیے بھی پرامید ہیں۔پی ایس ایل کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے ڈیرن سیمی، ڈیوین براوو، ویوین رچرڈز کراچی میں شائقین… Continue 23reading پی ایس ایل : غیرملکی کھلاڑی ایونٹ کو پاکستان میں کامیاب بنانے کیلئے پُرامید

محمد عامر کراچی کنگز کے سکواڈ کو چھوڑ کر فوری طور پر وطن واپس روانہ،قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی

datetime 4  مارچ‬‮  2019

محمد عامر کراچی کنگز کے سکواڈ کو چھوڑ کر فوری طور پر وطن واپس روانہ،قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی

ابو ظہبی( آن لائن ) کراچی کنگز کے فاسٹ باؤلر محمد عامر فوری طور پر وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ 26سالہ محمد عامر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی والد ہ کے سخت بیمار ہونے کی خبر دیتے ہوئے لکھا کہ ’’ میری والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں اور وہ آئی سی یو… Continue 23reading محمد عامر کراچی کنگز کے سکواڈ کو چھوڑ کر فوری طور پر وطن واپس روانہ،قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی

پی ایس ایل 4،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو8 وکٹوں سے ہرا دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2019

پی ایس ایل 4،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو8 وکٹوں سے ہرا دیا

ابو ظہبی( آن لائن ) پی ایس ایل کے 23ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے پشاور زلمی کو 8وکٹوں سے شکست دیدی۔ پشاور زلمی کی جانب سے 166رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے احسن علی اور شین واٹسن نے اننگز کا آغاز کیا تاہم احسن علی ایک رن بنا کر… Continue 23reading پی ایس ایل 4،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو8 وکٹوں سے ہرا دیا

خوف و دہشت کا سامنا کرنے والے ٹریور بیلس اور پال فاربریس پاک سرزمین پر کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

datetime 4  مارچ‬‮  2019

خوف و دہشت کا سامنا کرنے والے ٹریور بیلس اور پال فاربریس پاک سرزمین پر کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

کراچی / لندن(این این آئی) خوف و دہشت کا سامنا کرنے والے ٹریور بیلس اور پال فاربریس پاک سرزمین پر کھیل کی بحالی کیلئے پرامید ہیں۔فاربریس کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے دعاگو رہا، وہ کرکٹ کھیلنے کیلئے ایک مشکل جگہ مگر وہاں پر اس کھیل کے حوالے… Continue 23reading خوف و دہشت کا سامنا کرنے والے ٹریور بیلس اور پال فاربریس پاک سرزمین پر کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

اولمپک کونسل آف ایشیا کی جنرل اسمبلی کااجلاس : 2022 کے ایشین گیمز میں کرکٹ کو شامل کرنے کا فیصلہ

datetime 4  مارچ‬‮  2019

اولمپک کونسل آف ایشیا کی جنرل اسمبلی کااجلاس : 2022 کے ایشین گیمز میں کرکٹ کو شامل کرنے کا فیصلہ

بنکاک(این این آئی)کرکٹ کو 2022ایشین گیمز میں شامل کرلیا گیا۔یہ فیصلہ بنکاک میں ہونے والے اولمپک کونسل آف ایشیا کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں 2022 کے ایشین گیمز میں کرکٹ کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ایشین گیمز میں کرکٹ کا ایونٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر کھیلا جائیگا اور ان مقابلوں میں آسٹریلیا سمیت… Continue 23reading اولمپک کونسل آف ایشیا کی جنرل اسمبلی کااجلاس : 2022 کے ایشین گیمز میں کرکٹ کو شامل کرنے کا فیصلہ

افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 4  مارچ‬‮  2019

افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا

دہرہ ڈون(این این آئی) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج) منگل کو دہرہ ڈون میں کھیلا جائے گا، افغانی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، افغانی ٹیم نے آئرلینڈ کو پہلے ایک روزہ میچ میں 5 وکٹوں… Continue 23reading افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا میچ چھ مارچ کوکھیلا جائیگا

datetime 4  مارچ‬‮  2019

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا میچ چھ مارچ کوکھیلا جائیگا

بنوئی(این این آئی)جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ چھ مارچ کو سنچورین میں کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان دوسرا میچ6 مارچ کو سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ تیسرا میچ 10 مارچ کو ڈربن میں… Continue 23reading جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا میچ چھ مارچ کوکھیلا جائیگا

Page 626 of 2260
1 617 618 619 620 621 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 2,260