بھارت چاہے بھی تو پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر نہیں کرا سکتا : سارو گنگولی
نئی دہلی(این این آئی)سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے کہا کہ بھارت اگر چاہے بھی تو پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر نہیں کروا سکتا۔ایک انٹرویومیں ساروگنگولی نے کہاکہ بھارت چاہے بھی تو پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر نہیں کر سکتا۔گنگولی نے کہا کہ آئی سی سی بھارت کے دباؤ میں ایسا… Continue 23reading بھارت چاہے بھی تو پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر نہیں کرا سکتا : سارو گنگولی