جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری سے انکا ر مہنگا پڑ گیا ، انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے بھارت پرپابندیاں عائد کردی،کھیلوں کے مختلف مقابلوں کی میزبانی کی تمام درخواستیں منسوخ ،گرانٹ بھی بند

datetime 22  فروری‬‮  2019

پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری سے انکا ر مہنگا پڑ گیا ، انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے بھارت پرپابندیاں عائد کردی،کھیلوں کے مختلف مقابلوں کی میزبانی کی تمام درخواستیں منسوخ ،گرانٹ بھی بند

لندن (آن لائن )انڈیا کی جانب سے دو پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری نہ کرنے پر انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے انڈیا کی کھیلوں کے مختلف مقابلوں کی میزبانی کی تمام درخواستیں منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دو کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی شوٹرز کی ٹیم نے انڈیا میں شوٹنگ… Continue 23reading پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری سے انکا ر مہنگا پڑ گیا ، انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے بھارت پرپابندیاں عائد کردی،کھیلوں کے مختلف مقابلوں کی میزبانی کی تمام درخواستیں منسوخ ،گرانٹ بھی بند

ڈویلیئرز کی دھواں دھار بیٹنگ، قلندرز نے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف عبور کر لیا

datetime 22  فروری‬‮  2019

ڈویلیئرز کی دھواں دھار بیٹنگ، قلندرز نے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف عبور کر لیا

شارجہ(آن لائن ) پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف دے دیا۔اے بی ڈویلیئرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور 52سکور بنا کر ناٹ آوٹ رہے جبکہ ڈی ویسے 45سکور بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ… Continue 23reading ڈویلیئرز کی دھواں دھار بیٹنگ، قلندرز نے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف عبور کر لیا

انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے تعصبانہ رویے پر بھارت سے بات چیت معطل کردی

datetime 22  فروری‬‮  2019

انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے تعصبانہ رویے پر بھارت سے بات چیت معطل کردی

جنیوا(این این آئی)انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی ( آئی او سی) نے پاکستانی نشانہ بازوں کو ویزا جاری نہ کرنے پر بھارت میں مستقبل کے ایونٹس کی میزبانی پر ہونے والی بات چیت معطل کردی۔آئی او سی ایگزیکٹو بورڈ نے بین الاقوامی فیڈریشنز سے بھی بھارت کو ایونٹس کی میزبانی نہ دینے کا کہہ دیا اور کہا… Continue 23reading انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے تعصبانہ رویے پر بھارت سے بات چیت معطل کردی

آئر لینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئٹی میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 22  فروری‬‮  2019

آئر لینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئٹی میچ آج کھیلا جائیگا

ممبئی(این این آئی)آئر لینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئٹی میچ (آج)ہفتہ کو دہرہ دون، بھارت میں کھیلا جائیگا۔ افغانستان کی ٹیم کو آئر لینڈ ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری… Continue 23reading آئر لینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئٹی میچ آج کھیلا جائیگا

ڈرون سے گرنے والی گیند کیچ کرکے ہیلی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈمیں شامل

datetime 22  فروری‬‮  2019

ڈرون سے گرنے والی گیند کیچ کرکے ہیلی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈمیں شامل

سڈنی(این این آئی) آسٹریلوی کرکٹر الیسا ہیلی نے ڈرون سے گرنے والی گیند کو کیچ کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرادیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق الیسا ہیلی نے گزشتہ ماہ میلبورن میں80 میٹر کی بلندی سے ڈرون کی جانب سے گرائی جانے والی کرکٹ بال کو کیچ کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا،… Continue 23reading ڈرون سے گرنے والی گیند کیچ کرکے ہیلی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈمیں شامل

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 4 مارچ کو لاہور میں ہوگا

datetime 22  فروری‬‮  2019

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 4 مارچ کو لاہور میں ہوگا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 4 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین کریں گے۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے قائم مقام جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایاکہ اجلاس میں شرکت کرنے والے ممبران کو… Continue 23reading پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 4 مارچ کو لاہور میں ہوگا

انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا

datetime 22  فروری‬‮  2019

انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا

ممبئی(این این آئی)انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا اورٹور نا منٹ کے تمام میچز بھارت میں کھیلے جائیں گے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق رواں برس لیگ کی تاریخیں ملک میں عام انتخابات سے متصادم ہیں۔ اسلئے انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے… Continue 23reading انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ28 فروری سے 4 مارچ تک ہملٹن میں کھیلا جائیگا

datetime 22  فروری‬‮  2019

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ28 فروری سے 4 مارچ تک ہملٹن میں کھیلا جائیگا

ڈھاکہ (این این آئی) بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سریز کا پہلا ٹیسٹ میچ28 فروری سے 4 مارچ تک ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ میچ 8 سے 12 مارچ تک ولنگٹن میں کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ… Continue 23reading بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ28 فروری سے 4 مارچ تک ہملٹن میں کھیلا جائیگا

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ24فروری کو کھیلا جائیگا

datetime 22  فروری‬‮  2019

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ24فروری کو کھیلا جائیگا

ایڈیلیڈ(این این آئی) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ24فروری کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 24 فروری کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا جبکہ… Continue 23reading آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ24فروری کو کھیلا جائیگا

Page 635 of 2260
1 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 638 639 640 641 642 643 644 2,260