فوربز نے دنیا کے 100سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والوں کی فہرست جاری کردی،معروف کرکٹر بھی شامل

16  جون‬‮  2019

واشنگٹن(آن لائن)دنیا کے 100 سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست فاربس نے جاری کردی ہے تاہم اس میں صرف ایک کرکٹر ہی موجود ہے۔منگل کو جاری ہونے والی فہرست کے مطابق بھارتی کپتان اور جدید کرکٹ کے بہترین بلے باز ویرات کوہلی کی گزشتہ 12 ماہ کے دوران آمدنی 2.5 کروڑ ڈالر تھی۔اس فہرست میں ان کا آخری نمبر تھا جبکہ گزشتہ سال وہ اس فہرست میں 83ویں نمبر پر تھے۔

سرفہرست بارسیلونا اور ارجنٹینا کے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی تھے جن کی گزشتہ 12 ماہ کے دوران آمدنی 12.7 کروڑ ڈالر تھی۔فہرست میں دوسرے نمبر پر کرسٹیانو رونالڈو تھے جن کی آمدنی 10.9 کروڑ ڈالر تھی جبکہ تیسرے نمبر پر برازیلین فٹ بولر نیمار تھے۔فہرست میں چوتھے نمبر پر باکسر کنیلو الواریز جبکہ پانچویں نمبر پر ٹینس اسٹار راجر فیڈرر تھے۔فہرست میں واحد خاتون ایتھلیٹ سرینا ولیمز تھیں جن کا نمبر 63واں تھا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…