پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

38 سالہ بھارتی اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں

datetime 1  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ پرِیا مراٹھے 38 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کو اس وقت جھٹکا لگا جب اداکارہ پرِیا کے انتقال کی خبر سامنے آئی۔ رپورٹس کے مطابق 38 سالہ اداکارہ طویل عرصے سے کینسر سے لڑ رہی تھیں تاہم اتوار کو انہوں نے ممبئی میں اپنے گھر میں آخری سانس لی۔

پرِیا نے کئی ہندی اور مراٹھی ڈراموں میں کام کیا اور وہ اپنی شاندار اداکاری کے لیے مشہور تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرِیا نے 2012 میں اداکار شانتانو سے شادی کی تھی۔ اداکارہ 2024 کے بعد انسٹاگرام پر متحرک نہیں تھیں۔ ان کی آخری پوسٹ 11 اگست 2024 کو تھی، جس میں انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کی تھیں۔اداکارہ کے انتقال پر شوبز انڈسٹری کی شخصیات کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…