پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

datetime 1  ستمبر‬‮  2025 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین روپے فی لیٹر تک کمی کردی گئی۔فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت تین روپے کم کی گئی ہے جس کے بعد اس کی فی لیٹر قیمت 269.99 روپے ہوگئی۔

حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمت 264.61 روپے پر برقرار رکھی گئی ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 1.41 روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2.40 روپے کی کمی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…