جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاپ اسٹار پٹ بل کی پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت

datetime 14  فروری‬‮  2019

پاپ اسٹار پٹ بل کی پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت

دبئی (این این آئی)پاپ اسٹار پٹ بل نے پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی۔اپنے ویڈیو پیغام میں پاپ سنگر نے بتایا کہ آزمائشی پرواز میں جہاز کے انجن کا ایک ٹکڑا الگ ہوگیا، طویل سفر کے پیش نظر دبئی نہ جانے کا فیصلہ کیا ، پی ایس ایل کی افتتاحی… Continue 23reading پاپ اسٹار پٹ بل کی پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت

پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 14 فروری سے 17 مارچ تک یو اے ای اور پاکستان میں کھیلا جائیگا

datetime 13  فروری‬‮  2019

پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 14 فروری سے 17 مارچ تک یو اے ای اور پاکستان میں کھیلا جائیگا

دبئی (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن14 فروری سے یو اے ای اور پاکستان میں شروع ہوگا،لیگ کا فائنل میچ 17مارچ کو کراچی میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق لیگ میں 6 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کرینگی۔ لیگ راؤنڈ روبن فارمیٹ کے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 14 فروری سے 17 مارچ تک یو اے ای اور پاکستان میں کھیلا جائیگا

ملتان سلطانز کے شاہد آفریدی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ریلے روسو اور فواد احمد، کراچی کنگز کے کولن انگرام دبئی پہنچ گئے

datetime 13  فروری‬‮  2019

ملتان سلطانز کے شاہد آفریدی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ریلے روسو اور فواد احمد، کراچی کنگز کے کولن انگرام دبئی پہنچ گئے

دبئی(این این آئی)ملتان سلطانز کے شاہد آفریدی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ریلے روسو اور فواد احمد، کراچی کنگز کے کولن انگرام دبئی پہنچ گئے۔ پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب (آج) جمعرات کو ہوگی جس کے بعد ایونٹ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں… Continue 23reading ملتان سلطانز کے شاہد آفریدی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ریلے روسو اور فواد احمد، کراچی کنگز کے کولن انگرام دبئی پہنچ گئے

پی ایس ایل فور : پشاور زلمی کے آفیشل پشتو ترانہ کی ویڈیو جاری

datetime 13  فروری‬‮  2019

پی ایس ایل فور : پشاور زلمی کے آفیشل پشتو ترانہ کی ویڈیو جاری

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے آغاز سے قبل پشاور زلمی نے گل پانڑہ اور زیک آفریدی کی آواز میں پی ایس ایل فور کا آفیشل پشتو ترانہ کا ویڈیو جاری کردیا۔پشاور زلمی کا پشتو ترانہ معروف پشتو گلوکار زیک آفریدی اور گل پانڑہ نے گایا ہے جبکہ اسے صدارتی ایوارڈ یافتہ… Continue 23reading پی ایس ایل فور : پشاور زلمی کے آفیشل پشتو ترانہ کی ویڈیو جاری

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری : انگلش ٹیم تنزلی کے بعد پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئی

datetime 13  فروری‬‮  2019

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری : انگلش ٹیم تنزلی کے بعد پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئی

دبئی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق انگلش ٹیم حال ہی میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کے بعد 2 درجہ تنزلی کے بعد پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔ویسٹ انڈیز نے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز دو ایک سے جیتی تھی جس کے بعد جاری ہونے والی… Continue 23reading نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری : انگلش ٹیم تنزلی کے بعد پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئی

ویسٹ انڈین ویمن کرکٹرز نے دورہ پاکستان کو اپنے لیے اعزاز قرار دیدیا

datetime 13  فروری‬‮  2019

ویسٹ انڈین ویمن کرکٹرز نے دورہ پاکستان کو اپنے لیے اعزاز قرار دیدیا

دبئی(این این آئی) ویسٹ انڈین ویمن کرکٹرز نے دورہ پاکستان کو اپنے لیے اعزاز قرار دیدیا۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق پیسر شاکیرا سیلمین نے کہاکہ مجھے بہت ہی خوشی ہوئی کہ ایسی ٹیم کا حصہ بنی جو پاکستان جانے کو تیار ہوئی، میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ میں نے پاکستانی خواتین کی… Continue 23reading ویسٹ انڈین ویمن کرکٹرز نے دورہ پاکستان کو اپنے لیے اعزاز قرار دیدیا

پاکستان سپر لیگ فور کے دوران کینسر سے آگاہی کے دن منائے جائیں گے

datetime 13  فروری‬‮  2019

پاکستان سپر لیگ فور کے دوران کینسر سے آگاہی کے دن منائے جائیں گے

دبئی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے دوران15 فروری کو بچوں کے کینسر اور 10 مارچ کو بریسٹ کینسر کا عالمی دن منایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز (آج)14 فروری سے ہوگا، اگلے ہی روز بچوں کے کینسر کا عالمی دن ہوگا، پی سی بی کے مطابق اس روز… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ فور کے دوران کینسر سے آگاہی کے دن منائے جائیں گے

پی ایس ایل کے آغاز سے قبل ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

datetime 13  فروری‬‮  2019

پی ایس ایل کے آغاز سے قبل ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

دبئی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے قبل ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر سنیل نارائین ٹیم کو چھوڑ گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے ایک ٹوئٹ کیا گیا جس کے مطابق سنیل نارائن انجری کا شکار ہوکر ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔امکان ظاہر… Continue 23reading پی ایس ایل کے آغاز سے قبل ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب : جنون گروپ اور فواد خان جذبہ جگائیں گے

datetime 13  فروری‬‮  2019

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب : جنون گروپ اور فواد خان جذبہ جگائیں گے

دبئی(این این آئی)پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں جنون گروپ ، آئمہ بیگ اور فواد خان جذبہ جگائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب (آج)جمعرات کو دبئی میں ہوگی ۔ تقریب میں جنون گروپ کرکٹ دیوانوں کو جنونی کریں گے، شجاع حیدر اور آئمہ بیگ کی بھی سریلی انٹری ہو گی۔انگلش… Continue 23reading پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب : جنون گروپ اور فواد خان جذبہ جگائیں گے

Page 640 of 2260
1 631 632 633 634 635 636 637 638 639 640 641 642 643 644 645 646 647 648 649 2,260