جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی قبضہ مافیا کے ہتھے چڑھ گئے،جانتے ہیں سرفراز احمد کو کیسے تنگ کیا جارہا ہے؟

datetime 26  مارچ‬‮  2019

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی قبضہ مافیا کے ہتھے چڑھ گئے،جانتے ہیں سرفراز احمد کو کیسے تنگ کیا جارہا ہے؟

کراچی( آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے مئیر کراچی کو شکایت کی ہے کہ انہیں جو پلاٹ کرکٹ اکیڈمی بنانے کے لیے دیا گیا تھا اس پہ کام نہیں کرنے دیا جارہا۔سرفراز احمد نے بتایا کہ قبضہ مافیا انہیں تنگ کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ چیمپئین ٹرافی جیتنے کے بعد… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی قبضہ مافیا کے ہتھے چڑھ گئے،جانتے ہیں سرفراز احمد کو کیسے تنگ کیا جارہا ہے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو قبضہ مافیا پریشان کرنے لگے ،افسوسناک صورتحال

datetime 25  مارچ‬‮  2019

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو قبضہ مافیا پریشان کرنے لگے ،افسوسناک صورتحال

کراچی (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو قبضہ مافیا پریشان کرنے لگے ۔ چمپئن ٹرافی جیتنے کے بعد میئر کراچی وسیم اختر نے اکیڈمی کے لئے کا کا گراؤنڈ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو دیا تھا جس پر اب قبضہ مافیا کی جانب سے انہیں پریشان کیا… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو قبضہ مافیا پریشان کرنے لگے ،افسوسناک صورتحال

پاکستانی معروف آل راؤنڈر آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے باقی میچوں سے باہر ہو گئے

datetime 25  مارچ‬‮  2019

پاکستانی معروف آل راؤنڈر آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے باقی میچوں سے باہر ہو گئے

شارجہ(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے بقیہ میچوں سے باہر ہوگئے۔پی سی بی کے مطابق ورلڈکپ کے تناظر میں اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کی پالیسی کے تحت آل راؤنڈ فہیم اشرف کو آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے بقیہ میچز میں… Continue 23reading پاکستانی معروف آل راؤنڈر آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے باقی میچوں سے باہر ہو گئے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا میچ (کل)کھیلا جائیگا

datetime 25  مارچ‬‮  2019

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا میچ (کل)کھیلا جائیگا

شارجہ(این این آئی )پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ(کل)27مارچ کو کھیلا جائیگا ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے شروع ہوگا ، آسٹریلوی ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0کی برتری حاصل ہے ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان… Continue 23reading پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا میچ (کل)کھیلا جائیگا

فاسٹ بالر محمد عامر قومی ٹیم پربوجھ بن گئے،پیسر نے گزشتہ 12میچز میں اب تک کتنی وکٹیں لی ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  مارچ‬‮  2019

فاسٹ بالر محمد عامر قومی ٹیم پربوجھ بن گئے،پیسر نے گزشتہ 12میچز میں اب تک کتنی وکٹیں لی ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

شارجہ( آن لائن )فاسٹ بالر محمد عامر قومی ٹیم پربوجھ بننے لگے،پیسر کی ناقص فارم سلیکشن کمیٹی کے لیے درد سر بننے لگی۔ 26سالہ محمد عامر نے اپنے گزشتہ12ون ڈے میچز میں 87اوورزمیں388رنز دے کر محض129.33کی اوسط سے محض3وکٹیں حاصل کیں، ا س دوران ان کا اکانومی ریٹ4.46 رہا، محمد عامر کی آخری قابل ذکر… Continue 23reading فاسٹ بالر محمد عامر قومی ٹیم پربوجھ بن گئے،پیسر نے گزشتہ 12میچز میں اب تک کتنی وکٹیں لی ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تمام میچز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2019

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تمام میچز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

شارجہ(این این آئی )پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ(آج)24مارچ کو کھیلا جائیگا ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے شروع ہوگا ، آسٹریلوی ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان… Continue 23reading پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تمام میچز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

آسٹریلوی ٹیم کو 20سال کا بائیکاٹ ختم کرکے دورہ پاکستان کرنا چاہیے ، سابق آسٹریلوی کرکٹرزپاکستان کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے

datetime 22  مارچ‬‮  2019

آسٹریلوی ٹیم کو 20سال کا بائیکاٹ ختم کرکے دورہ پاکستان کرنا چاہیے ، سابق آسٹریلوی کرکٹرزپاکستان کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے

سڈنی( آن لائن )ای این چیپل کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کو 20 سال کا بائیکاٹ ختم کرتے ہوئے پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ جیسا سانحہ دنیا کے کسی ملک میں بھی ہوسکتا ہے، جس طرح کے حالات ہیں، ان میں تو کسی بھی ٹیم… Continue 23reading آسٹریلوی ٹیم کو 20سال کا بائیکاٹ ختم کرکے دورہ پاکستان کرنا چاہیے ، سابق آسٹریلوی کرکٹرزپاکستان کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے

نیا ریکارڈ قائم، نوجوان کرکٹرحارث سہیل نے ظہیر عباس او ر محمد یوسف کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2019

نیا ریکارڈ قائم، نوجوان کرکٹرحارث سہیل نے ظہیر عباس او ر محمد یوسف کو پیچھے چھوڑ دیا

شارجہ(آن لائن) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل نے کم ترین اننگز میں 1000ون ڈے رنز مکمل کرنے کا ایشین بریڈمین ظہیر عباس اور سابق کپتان محمد یوسف کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔29سالہ حارث سہیل نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں اپنی پہلی سنچری مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ 1000رنز… Continue 23reading نیا ریکارڈ قائم، نوجوان کرکٹرحارث سہیل نے ظہیر عباس او ر محمد یوسف کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف سیریز نوجوان کھلاڑیوں کیلئے ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ بنانے کا آخری موقع،ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بڑا اعلان کردیا

datetime 22  مارچ‬‮  2019

آسٹریلیا کے خلاف سیریز نوجوان کھلاڑیوں کیلئے ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ بنانے کا آخری موقع،ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز نوجوان کھلاڑیوں کیلئے قومی ٹیم میں مستقل جگہ بنانے کا بہترین موقع ہے اور وہ اس کی بدولت ورلڈ کپ اسکواڈ میں بھی جگہ بنا سکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ… Continue 23reading آسٹریلیا کے خلاف سیریز نوجوان کھلاڑیوں کیلئے ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ بنانے کا آخری موقع،ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بڑا اعلان کردیا

1 640 641 642 643 644 645 646 647 648 649 650 2,300