شعیب ملک کو بھارت میں داخلے پرسنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں،ہندو انتہا پسند ثانیہ مرزا کے بھی پیچھے پڑ گئے
حیدر آباد دکن(آن لائن) ورلڈ کپ میں پاکستان کو باہر نکالنے میں ناکامی کے بعد بھارتی انتہا پسندوں نے پاکستانی کرکٹرز کو نشانے پر رکھ لیا۔حکمران جماعت بی جے پی کے ریاست تلنگانہ سے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے بھارتی چینل سے بات چیت میں کہا کہ شعیب ملک نے پاکستان زندہ باد کا ٹویٹ… Continue 23reading شعیب ملک کو بھارت میں داخلے پرسنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں،ہندو انتہا پسند ثانیہ مرزا کے بھی پیچھے پڑ گئے