منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

پی ایس ایل 4،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو8 وکٹوں سے ہرا دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2019

پی ایس ایل 4،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو8 وکٹوں سے ہرا دیا

ابو ظہبی( آن لائن ) پی ایس ایل کے 23ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے پشاور زلمی کو 8وکٹوں سے شکست دیدی۔ پشاور زلمی کی جانب سے 166رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے احسن علی اور شین واٹسن نے اننگز کا آغاز کیا تاہم احسن علی ایک رن بنا کر… Continue 23reading پی ایس ایل 4،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو8 وکٹوں سے ہرا دیا

خوف و دہشت کا سامنا کرنے والے ٹریور بیلس اور پال فاربریس پاک سرزمین پر کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

datetime 4  مارچ‬‮  2019

خوف و دہشت کا سامنا کرنے والے ٹریور بیلس اور پال فاربریس پاک سرزمین پر کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

کراچی / لندن(این این آئی) خوف و دہشت کا سامنا کرنے والے ٹریور بیلس اور پال فاربریس پاک سرزمین پر کھیل کی بحالی کیلئے پرامید ہیں۔فاربریس کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے دعاگو رہا، وہ کرکٹ کھیلنے کیلئے ایک مشکل جگہ مگر وہاں پر اس کھیل کے حوالے… Continue 23reading خوف و دہشت کا سامنا کرنے والے ٹریور بیلس اور پال فاربریس پاک سرزمین پر کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

اولمپک کونسل آف ایشیا کی جنرل اسمبلی کااجلاس : 2022 کے ایشین گیمز میں کرکٹ کو شامل کرنے کا فیصلہ

datetime 4  مارچ‬‮  2019

اولمپک کونسل آف ایشیا کی جنرل اسمبلی کااجلاس : 2022 کے ایشین گیمز میں کرکٹ کو شامل کرنے کا فیصلہ

بنکاک(این این آئی)کرکٹ کو 2022ایشین گیمز میں شامل کرلیا گیا۔یہ فیصلہ بنکاک میں ہونے والے اولمپک کونسل آف ایشیا کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں 2022 کے ایشین گیمز میں کرکٹ کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ایشین گیمز میں کرکٹ کا ایونٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر کھیلا جائیگا اور ان مقابلوں میں آسٹریلیا سمیت… Continue 23reading اولمپک کونسل آف ایشیا کی جنرل اسمبلی کااجلاس : 2022 کے ایشین گیمز میں کرکٹ کو شامل کرنے کا فیصلہ

افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 4  مارچ‬‮  2019

افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا

دہرہ ڈون(این این آئی) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج) منگل کو دہرہ ڈون میں کھیلا جائے گا، افغانی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، افغانی ٹیم نے آئرلینڈ کو پہلے ایک روزہ میچ میں 5 وکٹوں… Continue 23reading افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا میچ چھ مارچ کوکھیلا جائیگا

datetime 4  مارچ‬‮  2019

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا میچ چھ مارچ کوکھیلا جائیگا

بنوئی(این این آئی)جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ چھ مارچ کو سنچورین میں کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان دوسرا میچ6 مارچ کو سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ تیسرا میچ 10 مارچ کو ڈربن میں… Continue 23reading جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا میچ چھ مارچ کوکھیلا جائیگا

ایشین سنیئر انفرادی سکواش چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ٹرائلز 19 مارچ سے شروع ہو ں گے

datetime 4  مارچ‬‮  2019

ایشین سنیئر انفرادی سکواش چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ٹرائلز 19 مارچ سے شروع ہو ں گے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین سنیئر انفرادی سکواش چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں 6 روزہ ٹرائلز 19 مارچ سے شروع ہو ں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے ڈائریکٹر (اکیڈمیز)، ایئرکموڈور آفتاب صادق قریشی کے مطابق ٹرائلز کیلئے ملک بھر 12 کھلاڑیوں کو مدعو کیا… Continue 23reading ایشین سنیئر انفرادی سکواش چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ٹرائلز 19 مارچ سے شروع ہو ں گے

بھارت اور انگلینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ سات مارچ کو کھیلا جائیگا

datetime 4  مارچ‬‮  2019

بھارت اور انگلینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ سات مارچ کو کھیلا جائیگا

گوہاٹی(این این آئی)بھارت اور انگلینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ سات مارچ کو کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 7 مارچ کو کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ… Continue 23reading بھارت اور انگلینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ سات مارچ کو کھیلا جائیگا

فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ 27اپریل سے7مئی تک بھاماس میں کھیلا جائے گا

datetime 4  مارچ‬‮  2019

فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ 27اپریل سے7مئی تک بھاماس میں کھیلا جائے گا

ناساؤ(این این آئی)فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ 27اپریل سے 7مئی تک بھاماس میں کھیلا جائیگا۔ فیفا کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ، گروپ اے میں بھاماس، سوئٹزرلینڈ، ایکواڈور، سینیگال گروپ بی میں نائجیریا، اٹلی، ایران اور… Continue 23reading فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ 27اپریل سے7مئی تک بھاماس میں کھیلا جائے گا

پاکستان کو دنیائے کرکٹ میں تنہا کرنے کی بھارتی کوششیں،دہشت گردی کے الزام پر آئی سی سینے بھارت کو جواب دے دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2019

پاکستان کو دنیائے کرکٹ میں تنہا کرنے کی بھارتی کوششیں،دہشت گردی کے الزام پر آئی سی سینے بھارت کو جواب دے دیا

دبئی (این این آئی)جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی جانب سے پاکستان کو دنیائے کرکٹ میں تنہا کرنے کی کوشش بری طرح ناکامی سے دوچار ہوئی اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے کہا ہے کہ یہ دہشت گردی کا معاملہ اٹھانے کا مناسب فورم نہیں ہے۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی… Continue 23reading پاکستان کو دنیائے کرکٹ میں تنہا کرنے کی بھارتی کوششیں،دہشت گردی کے الزام پر آئی سی سینے بھارت کو جواب دے دیا

1 644 645 646 647 648 649 650 651 652 653 654 2,283