جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

گوتم گمبھیر پر انتخابات میں حریف خاتون امیدوار کے بارے میں توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کرنے کا الزام

datetime 10  مئی‬‮  2019 |

نئی دہلی(این این آئی)سیاست کے میدان میں اترنے والے سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر پر انتخابات میں حریف خاتون امیدوار کے بارے میں توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کرنے کا الزام عائد ہوگیا۔گوتم گمبھیر دہلی میں بی جے پی کے امیدوار ہیں، ان کے مدمقابل عام آدمی پارٹی کی اتیشی پریس کانفرنس میں اپنے خلاف تقسیم کیے گئے پمفلٹ پڑھتے

ہوئے رو پڑیں، پارٹی کے سربراہ ارویند کجریوال نے ٹویٹ کیا کہ گمبھیر ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ آپ اتنا نیچے گر جائیں گے۔دوسری جانب سابق کرکٹر کا کہنا ہے کہ یہ پمفلٹ خود کجریوال نے تقسیم کیا اور ساتھ میں یہ چیلنج بھی کیا کہ اگر اس میں ان کا ہاتھ ثابت ہوجائے تو وہ الیکشن سے دستبردار ہوجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…