اسلام آباد (این این آئی)پرو ہاکی لیگ جرمانہ معاملہ پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی کی عالمی تنظیم ایف آئی ایچ سے رابطہ کرنیکا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن اپنی لیگل ٹیم سوئٹزرلینڈ بھیجے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان ایف آئی ایچ کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کریگا۔ ذرائع نے بتایاکہ پرو ہاکی لیگ میں عدم شرکت پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 25ملین کا جرمانہ کیا گیا تھا ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن ایف آئی ایچ کا فیصلہ واپس کروانے کیلئے کوشاں ہیں ۔
پرو ہاکی لیگ جرمانہ معاملہ ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ہاکی کی عالمی تنظیم ایف آئی ایچ سے رابطہ کرنیکا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان
-
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
پی ایس ایل کے ’چاچا‘ پیٹر سڈل بڑی مشکل میں پھنس گئے



















































