پاکستانی ٹیم کو غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا : اظہر محمود
لاہور(این این آئی)بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا۔ایک انٹرویومیں اظہر محمود نے کہا کہ گلین میکسویل بیٹنگ کیلئے آئیں تو ابتدا میں خطرناک انداز میں کھیلتے ہوئے مواقع دیتے ہیں، ان کا کیچ ڈراپ کردیا جائے تو رنز روکنا مشکل ہو جاتا ہے، وہ ریورس… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کو غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا : اظہر محمود