جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

محمد عرفان کیلئے جہاز میں سیٹ چھوٹی پڑگئی ،ٹانگیں پھنس گئیں، عملہ نے بزنس کلاس میں منتقل کر دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2019

محمد عرفان کیلئے جہاز میں سیٹ چھوٹی پڑگئی ،ٹانگیں پھنس گئیں، عملہ نے بزنس کلاس میں منتقل کر دیا

ڈھاکہ (این این آئی)قومی ٹیم کے طویل قامت فاسٹ بولر محمد عرفان کیلئے جہاز میں سیٹ چھوٹی پڑگئی ،ٹانگیں پھنس گئیں۔تفصیلات کے مطابق محمد عرفان بنگلا دیش پریمیر لیگ میں سلہٹ سکسرز کی نمائندگی کر رہے ہیں، بنگلہ دیش میں دوران سفر جہاز میں سوار ہوئے تو اکانومی کلاس میں سیٹوں کے درمیان فاصلہ کم… Continue 23reading محمد عرفان کیلئے جہاز میں سیٹ چھوٹی پڑگئی ،ٹانگیں پھنس گئیں، عملہ نے بزنس کلاس میں منتقل کر دیا

ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کیخلاف پہلے دن 264 رنز بنالیے

datetime 24  جنوری‬‮  2019

ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کیخلاف پہلے دن 264 رنز بنالیے

برج ٹاؤن (این این آئی)برج ٹاؤن میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز میں دن کے اختتام پر8 وکٹ کے نقصان پر 264 رنز بنالیے ہیں، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے شائی ہوپ 57، روسٹون چیز54،جون کیمپ بیل 44رنزبنا کر آؤٹ ہوئے،… Continue 23reading ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کیخلاف پہلے دن 264 رنز بنالیے

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل ڈرافٹ میں ان فٹ اسٹیون اسمتھ کی جگہ آندرے رسل کو منتخب کرلیا

datetime 24  جنوری‬‮  2019

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل ڈرافٹ میں ان فٹ اسٹیون اسمتھ کی جگہ آندرے رسل کو منتخب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) ملتان سلطانز نے پی ایس ایل ڈرافٹ میں ان فٹ اسٹیون اسمتھ کی جگہ آندرے رسل کو منتخب کرلیا۔بنگلا دیش پریمیر لیگ کے دوران انجری کا شکار ہونے والے آسٹریلوی کرکٹر اسٹیون اسمتھ کی خدمات سے محروم ہونے کے بعد ان کا خلا ویسٹ انڈین آل راؤنڈر سے پر کیا… Continue 23reading ملتان سلطانز نے پی ایس ایل ڈرافٹ میں ان فٹ اسٹیون اسمتھ کی جگہ آندرے رسل کو منتخب کرلیا

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کیلئے افغانستان کے وقار سلام خیل کی جگہ ویسٹ انڈیز کے آندرے فلیچر پشاور زلمی میں شامل

datetime 24  جنوری‬‮  2019

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کیلئے افغانستان کے وقار سلام خیل کی جگہ ویسٹ انڈیز کے آندرے فلیچر پشاور زلمی میں شامل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن فور کیلئے افغانستان کے وقار سلام خیل کی جگہ ویسٹ انڈیز کے آندرے فلیچر پشاور زلمی میں شامل کر لئے گئے ۔ جاری بیان کے مطابق برانڈ اور میڈیا ویلیو کے اعتبار سے پاکستان سپر لیگ کی نمبرون فرنچائز پشاور زلمی نے پی ایس ایل فور کے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ سیزن فور کیلئے افغانستان کے وقار سلام خیل کی جگہ ویسٹ انڈیز کے آندرے فلیچر پشاور زلمی میں شامل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی، سرفراز نے ایسا کام کر دیاکہ تاحیات پابندی بھی لگ سکتی ہے

datetime 23  جنوری‬‮  2019

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی، سرفراز نے ایسا کام کر دیاکہ تاحیات پابندی بھی لگ سکتی ہے

لاہور، جوہانسبرگ (آن لائن) سرفراز احمد کی ورلڈکپ میں شرکت مشکوک ہوگئی، نسل پرستانہ جملے کسنے پر سرفراز احمد پر تاحیات پابندی لگنے یا کم سے کم بھی 10 سے 15 ایک روزہ میچز کی پابندی لگنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوسرے ون ڈے میں سرفراز احمد جنوبی افریقی آل راؤنڈر آندرے فیلکوایو… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی، سرفراز نے ایسا کام کر دیاکہ تاحیات پابندی بھی لگ سکتی ہے

’’ ابے کالے، تیری امی کہاں بیٹھی ہوئی ہیں آج، کیا پڑھوا کے آیا ہے تو‘‘ دوسرے میچ میں شکست دیکھ کر کپتان سرفراز سپورٹس مین سپرٹ بھول گئے ، جنوبی افریقی کرکٹرپر ’’نسل پرستانہ‘‘جملے کس دیئے ، پابندی کی تلوار لٹک گئی

datetime 23  جنوری‬‮  2019

’’ ابے کالے، تیری امی کہاں بیٹھی ہوئی ہیں آج، کیا پڑھوا کے آیا ہے تو‘‘ دوسرے میچ میں شکست دیکھ کر کپتان سرفراز سپورٹس مین سپرٹ بھول گئے ، جنوبی افریقی کرکٹرپر ’’نسل پرستانہ‘‘جملے کس دیئے ، پابندی کی تلوار لٹک گئی

جوہانسبرگ( آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں شکست کو سامنے دیکھ کر اپنا آپا کھو بیٹھے اور جنوبی افریقی آل رانڈر ایندائل فلکوایو پر ’’نسل پرستانہ‘‘ جملے کس دیئے جس پر انہیں پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف ڈربن میں… Continue 23reading ’’ ابے کالے، تیری امی کہاں بیٹھی ہوئی ہیں آج، کیا پڑھوا کے آیا ہے تو‘‘ دوسرے میچ میں شکست دیکھ کر کپتان سرفراز سپورٹس مین سپرٹ بھول گئے ، جنوبی افریقی کرکٹرپر ’’نسل پرستانہ‘‘جملے کس دیئے ، پابندی کی تلوار لٹک گئی

دوسرے ون ڈے میں شکست، سرفراز احمد کے جنوبی افریقی کرکٹر پر نسلی تعصب پر مبنی فقرے نے سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا کردیا، شائقین کی کپتان پر شدید تنقید

datetime 23  جنوری‬‮  2019

دوسرے ون ڈے میں شکست، سرفراز احمد کے جنوبی افریقی کرکٹر پر نسلی تعصب پر مبنی فقرے نے سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا کردیا، شائقین کی کپتان پر شدید تنقید

ڈربن(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد جنوبی افریقا کیخلاف 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں شکست کو سامنے دیکھ کر آپے سے باہر ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر میچ کے حوالے سے ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں مبینہ طور پر سرفراز احمد جنوبی… Continue 23reading دوسرے ون ڈے میں شکست، سرفراز احمد کے جنوبی افریقی کرکٹر پر نسلی تعصب پر مبنی فقرے نے سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا کردیا، شائقین کی کپتان پر شدید تنقید

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ کل سنچورین میں کھیلا جائے گا

datetime 23  جنوری‬‮  2019

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ کل سنچورین میں کھیلا جائے گا

سنیچورین (این این آئی)پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (کل) جمعہ کو سنچورین میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہو گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی… Continue 23reading پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ کل سنچورین میں کھیلا جائے گا

انڈین پریمئر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کے لئے شہنشاہ بالی ووڈ امیتابھ بچن نے دلچسپی لینا شرع کر دی، راجھستان رائلز خریدنے کی خواہش کا اظہار

datetime 23  جنوری‬‮  2019

انڈین پریمئر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کے لئے شہنشاہ بالی ووڈ امیتابھ بچن نے دلچسپی لینا شرع کر دی، راجھستان رائلز خریدنے کی خواہش کا اظہار

ممبئی (این این آئی)انڈین پریمئر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کے لئے شہنشاہ بالی ووڈ امیتابھ بچن نے دلچسپی لینا شرع کر دی ہے راجھستان رائلز خریدنے کی خواہش ظاہر کر دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن راجھستان رائلز کے مالک بننے والے پہلے بالی ووڈ سیلبرٹی نہیں ہونگے بلکہ اس سے قبل بالی… Continue 23reading انڈین پریمئر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کے لئے شہنشاہ بالی ووڈ امیتابھ بچن نے دلچسپی لینا شرع کر دی، راجھستان رائلز خریدنے کی خواہش کا اظہار

Page 658 of 2261
1 649 650 651 652 653 654 655 656 657 658 659 660 661 662 663 664 665 666 667 2,261