بھارتی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ میں پاکستان کیساتھ میچ کھیلے گی یا نہیں؟بھارتی کرکٹ بورڈ کابیان آگیا
نئی دہلی(آن لائن) بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ میں پاکستان کیساتھ میچ نہ کھیلنے کے حوالے سے بیان، سربراہ آئی پی ایل راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ ابھی کافی دور ہے، پاکستان کے ساتھ شیڈول میچ نہ کھیلنے کے حوالے سے اس وقت کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ میں پاکستان کیساتھ میچ کھیلے گی یا نہیں؟بھارتی کرکٹ بورڈ کابیان آگیا