جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ امور کا پی سی بی چیئرمین اور گورننگ بورڈ اراکین کا تنازعہ نو ٹس

datetime 26  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ امور نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور گورننگ بورڈ اراکین کا تنازعہ نوٹس لیتے ہوئے چھ مئی کو چیئرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی و دیگر اراکین کمیٹی میں طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں چیئرمین آغاحسن بلوچ کی صدارت میں

ہوگا۔ کمیٹی گورننگ بورڈ کے بعض اراکین کو معطل کرنے، ان کے خلاف تادیبی کاروائی اور اراکین کے تحفظات کا جائزہ بھی لے گی۔ کمیٹی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو دیے گئے فنڈز میں بے قاعدگیوں کا بھی نوٹس لے لیا۔ فیڈریشن سے فنڈز کے استعمال اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی تفصیل بھی طلب کرلیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…