اسلام آباد (این این آئی) پاکستان والی بال فیڈریشن نے سیف گیمز کی تیاریوں کیلئے تربیتی کیمپ لگانے کیلئے پاکستان سپورٹس بورڈ سے رابطہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ساوتھ ایشین گیمز رواں سال دسمبر میں نیپال میں کھیلی جانی ہے جس میں شرکت کیلئے پاکستان والی بال فیڈریشن نے نیشنل والی بال چمپئن شپ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے پلیئرز کو شارٹ لسٹ کیا ہے اور پاکستان سپورٹس بورڈ سے درخوست کی ہے کہ 5مئی سے والی بال ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں لگایا جائے ۔
سیف گیمز تیاریاں : والی بال فیڈریشن نے پاکستان سپورٹس بورڈ سے رابطہ کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ



















































