پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل

datetime 21  جولائی  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں غیر ملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں راولپنڈی کی مصروف سڑک پر ایک غیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کو لڑتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک پر غیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور ایک دوسرے سے دست و گریباں ہیں جب کہ اسی دوران قریب موجود لوگ جھگڑے کو ختم کروانے کیلئے دخل دیتے ہیں۔اس دوران شہریوں نے ٹیکسی ڈرائیور سے جھگڑے کی وجہ پوچھی تو اس نے بتایا خاتون ٹیکسی کا کرایہ نہیں دے رہی، ٹیکسی کا کرایہ 700 روپے ہے جس پر جھگڑا ختم کروانے والے لوگوں نے ٹیکسی ڈرائیور کو پیسے دینے کی یقین دہانی کروا کر جھگڑا ختم کرنے پر زور دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…