جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا (آج)سے آغاز،میچ پاکستانی وقت کے مطابق کتنے بجے شروع ہوگا؟تفصیلات جاری

datetime 26  اپریل‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کا آغاز(آج)ہفتہ سے کینٹ کاؤنٹی کیخلاف ایک روزہ میچ سے کریگی،میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہرساڑھے 3بجے شروع ہوگا، گرین شرٹس 29اپریل کونارتھمپٹن شائر اوریکم مئی کولیسٹرشائر کیخلاف سائیڈ میچزکھیلے گی۔شیڈول کے مطابق پاکستان اورانگلینڈ کیدرمیان واحد ٹی 20پانچ مئی

کوکھیلا جائیگا،5میچزپرمشتمل ون ڈے سیریزکا آغاز8مئی سے ہوگا۔دورے کی تیاری کیلئے ٹیم کی بھرپورٹریننگ جاری رہی، بیٹنگ،بولنگ،فیلڈنگ،کیچنگ اوررننگ بٹوین وکٹ کی مشقیں کرائی گئیں۔کپتان سرفرازاحمد نے وکٹ کیپنگ کی بھی خصوصی ٹریننگ کی جبکہ عمادوسیم نے بھی پہلی بارپریکٹس میں حصہ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…