سابق چمپئن پشاور زلمی کا پی ایس ایل 4 کیلئے تیاریوں کا آغاز، ڈیرن سیمی نے ٹیم کو جوائن کرلیا
دبئی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی آمد سے قبل ہی تمام ٹیمیں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچ چکی ہیں اور دیگر ٹیموں کی طرح پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی اپنی ٹیم کو جوائن کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی، لیام ڈاسن ڈیوڈ… Continue 23reading سابق چمپئن پشاور زلمی کا پی ایس ایل 4 کیلئے تیاریوں کا آغاز، ڈیرن سیمی نے ٹیم کو جوائن کرلیا